Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

کراچی: گھر میں ڈکیتی کے دوران میٹرک کا طالب علم قتل

Share It:

کراچی (نامہ نگار) منگھوپیر کے علاقے میں گھریلو ڈکیتی کی واردات میں میٹرک کی 15 سالہ طالبہ روشم کو قتل کر دیا گیا۔

مقتول کے والد روئیداد حسین کے مطابق چھ ڈاکو گھر میں داخل ہوئے جن میں سے دو پولیس کی وردی میں تھے۔ گھر میں ہنگامہ آرائی سن کر وہ کمرے سے باہر آگئے جبکہ ان کا بیٹا بھی دوسرے کمرے سے باہر نکلا تو مسلح افراد نے اچانک فائرنگ کردی۔

والد کے مطابق گولی ان کے بیٹے کے سینے میں لگی جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔ انہوں نے اعلیٰ حکام سے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے کا مطالبہ کیا۔

مقتول آٹھ بہنوں کا اکلوتا بھائی تھا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول