Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

گمبٹ: ہنگورجہ کے قریب تیز رفتار ٹریلر کی موٹر سائیکل کو ٹکر، خاتون جاں بحق، ایک زخمی

Share It:

گمبٹ (نامہ نگار) ہنگورجہ کے قریب قومی شاہراہ پر وتیہ سٹاپ کے قریب تیز رفتار ٹریلر بے قابو ہو کر موٹر سائیکل سے ٹکرا گیا جس کے نتیجے میں موٹر سائیکل پر سوار پختون مارواڑی خاتون موقع پر ہی جاں بحق ہو گئی۔

حادثے میں مسمات صفوراں مارواڑی شدید زخمی ہو گئیں، جنہیں علاج کے لیے ہنگورجہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

حادثے کے بعد ٹریلر ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا جبکہ آخری اطلاعات تک حادثے کا مقدمہ درج نہیں ہو سکا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول