Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

این اے 96 ضمنی انتخاب؛ ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی طلال چوہدری کو نوٹس

Share It:



این اے 96 فیصل آباد میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی وزیر مملکت داخلہ طلال چوہدری کو طلب کرلیا۔

الیکشن کمیشن نے طلال چوہدری کو نوٹس جاری کرکے 24 نومبر کو طلب کر لیا۔

انتخابی حلقے سے طلال چوہدری کے بھائی اور مسلم لیگ ن کے امیدوار بلال چوہدری کو بھی نوٹس جاری کیا گیا۔

الیکشن کمیشن نے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کی رپورٹ پر نوٹس جاری کیا۔ ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر نے کارنر میٹنگ میں شرکت پر وزیر مملکت اور امیدوار کو 50 ہزار روپے جرمانہ کیا تھا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق بلال چوہدری کے بھائی وزیر مملکت طلال چوہدری کی انتخابی مہم میں شرکت ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی ہے۔

بلال چوہدری کو آج جرمانہ ادا کرنے کے احکامات جاری کیے گئے اور جرمانہ ادا نہ کرنے کی صورت میں کیس الیکشن کمیشن کو بھیج دیا جائے گا۔

صوبائی الیکشن کمشنر پنجاب کا کہنا تھا کہ ضابطہ اخلاق



Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول