Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ڈہرکی: نیشنل ہائی وے پر خوفناک حادثہ، ٹریلر ڈرائیور جاں بحق

Share It:

ڈہرکی (رپورٹ: علی رضا راجپوت) قومی شاہراہ پر خوفناک ٹریفک حادثے میں ٹریلر ڈرائیور جاں بحق۔ جاں بحق ڈرائیور کی شناخت ابوذر کے نام سے ہوئی ہے۔

حادثے کے بعد جاں بحق ڈرائیور کی لاش کو سول اسپتال ڈہرکی منتقل کر دیا گیا، جہاں ضروری قانونی کارروائی مکمل کر لی گئی۔

قانونی کارروائی کے بعد جاں بحق ڈرائیور ابوذر کی میت آبائی علاقے پشاور روانہ کر دی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول