Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

بھارتی بورڈ نے شارٹ رن کے قانون میں ترمیم کردی

Share It:


بھارتی کرکٹ بورڈ نے ریاستی کرکٹ میں کئی قوانین تبدیل کردیے۔

تفصیلات کے مطابق نئے قوانین میں سے ایک دانستہ طور پر نامکمل رن کا قانون بھی شامل ہے۔ اگر کوئی بیٹر شعوری طور پر نامکمل رن بناتا ہے توفیلڈنگ ٹیم کا کپتان طے کر سکتا ہے کہ اگلی گیند کس بیٹر کو فیس کرنا ہوگی۔

اس کے علاوہ ایسے واقعے کی صورت میں فیلڈنگ سائیڈ کو 5 رنز بطور پنالٹی بھی ملیں گے۔

مزید برآں اگر بیٹر کسی رن کو غیر ارادی طور پر مکمل نہ کرے تو اس صورتحال میں امپائر اپنی صوابدید کے تحت اس کی سزا معاف کرسکتے ہیں ۔

بھارتی کرکٹ بورڈ کے مطابق قانون میں اس تبدیلی کا مقصد کھیل میں عدل اور تسلسل کو برقرار رکھنا ہے۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول