Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

Hindustan Aeronautic Limited Share Fall Down After IAF Plane crash

Share It:

[ad_1]

بھارتی فضائیہ کے لڑاکے طیارے کے دبئی میں ایئر شو کے دوران گر کر تباہ ہونے سے دنیا بھر میں مودی سرکار کو سبکی اُٹھانا پڑی ہے۔

انڈین ایئر فورس کے تیجس طیارے کے گرنے سے جہاں بھارتی فوج کی اہلیت اور قابلیت کی قلعی کھل گئی وہیں بھارت کو جانی اور مالی نقصان کا سامنا بھی کرنا پڑا ہے۔

طیارہ حادثے سے دنیا بھر میں مودی سرکار اور بھارتی فضائیہ کی ساکھ بری طرح متاثر ہوئی ہے۔ جس کا خمیازہ بھارتی ایئروناٹک کمپنی کو بھی بھگتنا پڑا ہے۔

بھارتی لڑاکا طیارہ تیجس دبئی میں مقامی وقت کے مطابق 2 بج کر10منٹ پر گرا جس کے بعد تیزی سے ہندوستان ایروناٹکس لمیٹڈ کے شیئرز بھی گرنے لگے اور اب تاریخ کی بدترین سطح پر آچکے ہیں۔

 

بھارتی تیجس طیارے کی قیمت بھی 560 کروڑ روپے تھی جل کر خاکستر ہوگیا اور اب ایروناٹکس کمپنی کے شیئر بھی گرنے لگے۔

اس ایک واقعے سے نہ صرف مودی سرکار کی ساکھ شدید متاثر ہوئی بلکہ بھارت کو بھاری مالی نقصان بھی اُٹھانا پڑا ہے جس کے اثرات تادیر بھارتی معیشت پر رہیں گے۔

 



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول