Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

بھارت میں 6 سال کی 3 بچیوں کو ٹیچر نے زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

Share It:

[ad_1]

بھارت میں خواتین اور کم عمر بچیوں کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتے جا رہے ہیں۔

بھارتی میڈیا کے مطابق یہ معاملہ تب کھلا جب ایک بچی نے پیٹ میں شدید درد کی شکایت کی اور اس کا لیڈی ڈاکٹر نے معائنہ کیا تھا۔

ریاست اروناچل پردیش کی پولیس نے والدین کی شکایت پر ٹیوشن پڑھانے والے 35 سالہ ٹیچر کو حراست میں لے کر تحقیقات کا آغاز کردیا۔

پولیس نے ٹیچر کے فلیٹ کی تلاشی بھی لی جہاں ملزم کرائے پر رہتا تھا۔ ممنوعہ اور قابل اعتراض چیزیں بھی برآمد کی ہیں۔

والدین نے شکات کی تھی کہ ٹیچر نے 4 کمسن بچیوں کے ساتھ  جنسی زیادتی کی ہیں جن کی عمریں صرف 6 سے 7 سال کے درمیان ہیں۔

یہ چاروں بچیاں پہلی جماعت کی طالبات ہیں جو نہایت خوف زدہ اور سہمی ہوئی ہیں۔ پولیس نے بچیوں کا بیان بھی لیا۔

پولیس نے ملزم کو تھانے منتقل کردیا گیا جہاں ایک خصوصی ٹیم تفتیش کر رہی ہے جب کہ بچیوں کا میڈیکل بھی کرایا گیا ہے۔

خیال رہے کہ مودی کے ہندوستان کو خواتین کے ساتھ جنسی زیادتی کے واقعات کے باعث ریپستان کہا جاتا ہے جہاں ایک گائے تو محفوظ ہے لیکن خواتین کی عصمتیں لُٹتی رہتی ہیں۔

 

 



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول