جنوری میں شیڈول ساؤتھ ایشین گیمز میں مزید تاخیر کا امکان

[ad_1]

جنوری میں شیڈول ساؤتھ ایشین گیمز میں مزید تاخیر کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق ساؤتھ ایشین گیمز 23 جنوری سے 31 جنوری تک لاہور، فیصل آباد اور اسلام آباد میں  کرانےکا اعلان کیا گیا تھا۔

ذرائع کےمطابق 2026 میں شیڈول اٹلی ونٹر گیمز، کامن ویلتھ گیمز اور ایشین گیمز سمیت دیگر بین الاقوامی ایونٹس کی وجہ سے ساؤتھ ایشین گیمز اب اگلے سال 2027 میں ممکن ہوسکتے ہیں۔

تاہم گیمز کے مستقبل کا باضابطہ اعلان ہونا ابھی باقی ہے۔

یاد رہے کہ آخری بار 2019 میں ٓنیپال نے ساؤتھ ایشین گیمز کی میزبانی کی تھی، اس کےبعد کوویڈ سمیت دوسری وجوہات کی بناپر ابھی تک یہ گیمز نہیں ہوپائے۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes