خیرپور (نامہ نگار) گاؤں زوار مانجھی منگھڑ میں منگھڑ برادری کے دو گروپوں میں معمولی بات پر تصادم ہو گیا۔
تصادم کے دوران دونوں گروپوں کے 8 افراد زخمی ہوگئے جنہیں تشویشناک حالت میں علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
واقعے کے بارے میں مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں۔



