Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ساتواں انٹرنیشنل کنزیومر پروڈکٹ فیئر 2025 کامیابی سے اختتام پذیر 

Share It:

[ad_1]

ای کامرس گیٹ وے پاکستان کے زیرِ اہتمام عظیم الشان نمائش کا انعقاد کراچی ایکسپو میں کیا گیا۔

ایس آئی ایف سی کی اسٹریٹجک معاونت سے منعقد ہونے والی چار روزہ عالمی نمائش پاکستان کی کنزیومر ٹریڈ انڈسٹری کے لیے ایک اہم سنگِ میل ثابت ہوئی۔

ساتواں انٹرنیشنل کنزیومر پروڈکٹ فیئر 2025 کراچی ایکسپو سینٹر میں شاندار اور تاریخی کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوا ۔

نمائش میں 52,000 سے زائد کاروباری و عوامی وزیٹرز کی شرکت، جن میں امپورٹرز، ڈسٹری بیوٹرز، ہول سیلرز، ریٹیلرز اور کارپوریٹ خریدار شامل تھے۔ 

شرکاء کی بھرپور شرکت پاکستان کی بڑھتی ہوئی کنزیومر مارکیٹ پر عالمی اعتماد کی عکاسی کرتا ہے۔ چار روزہ نمائش کے دوران 123 ملین ڈالر سے زائد کے کاروباری معاہدے طے پائے۔

انڈونیشین پویلین میں 11 ممتاز کمپنیوں کی کامیاب شرکت ہوئی جبکہ پاکستان اور انڈونیشیا کے تجارتی و ثقافتی تعلقات کو فروغ ملا۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول