Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

کمسن بچی سے جنسی زیادتی کے بعد ویڈیوز وائرل کرنے والا گرفتار، فیک اکاؤنٹس سے بلیک میلنگ کا انکشاف

Share It:


کمسن بچی سے زیادتی اور ویڈیوز بنا کر وائرل کرنے والا اشتہاری ملزم شاہ زیب ولد عبداللہ خان گرفتار کرلیا گیا۔

چیف کورٹ گلگت نے بڑا فیصلہ کیا اور ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کردی، چیف جسٹس کی سربراہی میں ڈبل بینچ نے ملزم کو کمرۂ عدالت سے ہی گرفتار کرنے کا حکم دیا۔

ملزم گزشتہ چار سال سے گرفتاری سے مفرور رہا، فیک فیس بک اکاؤنٹس کے ذریعے بلیک میلنگ کا انکشاف ہوا۔

فیس بک کی جانب سے فراہم کردہ معلومات سے ملزم کی نشاندہی ممکن ہوئی،  ترجمان این سی سی آئی اے نے کہا کہ ملزم کو مزید تفتیش کے لیے نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی  گلگت کے حوالے کر دیا گیا۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول