Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

سونے کی قیمت آج کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

Share It:


بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں 6روزہ طویل دورانیے کے بعد پیر کو فی اونس سونے کی قیمت 55ڈالر کی کمی سے 4ہزار 478ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں کمی کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی پیر کو 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 5ہزار 500روپے کی کمی سے 4لاکھ 70ہزار 162روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ  فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 4ہزار 715روپے کی کمی سے 4لاکھ 03ہزار 088روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 332روپے کی کمی سے 8ہزار 075روپے اور فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی 284روپے کی کمی سے 6ہزار 923روپے کی سطح پر آگئی ہے۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول