Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت میں آج مزید اضافہ

Share It:


عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں مزید اضافہ جبکہ چاندی کی قیمت مستحکم رہی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 15 ڈالر کے اضافے سے 5 ہزار 35 ڈالر کی سطح پر آ گئی۔

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت 1 ہزار 500 روپے کے اضافے سے 5 لاکھ 26 ہزار 262 روپے ہو گئی جبکہ فی دس گرام سونے کی قیمت 1 ہزار 286 روپے بڑھ کر 4 لاکھ 51 ہزار 184 روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

دوسری جانب فی تولہ چاندی کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 8 ہزار 615 روپے پر مستحکم رہی جبکہ فی دس گرام چاندی کی قیمت بھی بغیر کسی تبدیلی کے 7 ہزار 385 روپے کی سطح پر برقرار رہی۔

 





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول