Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

کراچی میں گرمی اور حبس کا زور ٹوٹ گیا، ہلکی بارش کے بعد موسم خوشگوار

Share It:

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے مختلف علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا، جبکہ گرمی اور حبس میں مزید کمی آنے پر شہریوں نے سکھ کا سانس لیا۔

شاہراہ فیصل، گلشن اقبال، طارق روڈ، بہادر آباد، صدر اور کھارادر سمیت مختلف علاقوں میں وقفے وقفے سے ہلکی بارش ہوئی، جس کے باعث موسم خوشگوار ہو گیا اور ٹھنڈی ہوائیں چلنے لگیں۔

اس کے علاوہ شاہراہ پاکستان، لیاقت آباد، عزیز آباد اور ایف بی ایریا کے مختلف حصوں میں بھی ہلکی بارش کے باعث گرمی کی شدت میں کمی آئی اور موسم مزید دلکش ہو گیا۔

خوشگوار موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے شہری مختلف مقامات پر سیر و تفریح اور چہل قدمی کرتے نظر آئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول