Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

خیرپور: سولنگی برادری کے دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے ایک جاں بحق

Share It:

خیرپور (نامہ نگار) تھانہ کوٹ لالو کے تحت گائوں وستاڑو میں سولنگی برادری کے دو گروپوں میں تصادم ہوگیا۔

پولیس کے مطابق تصادم کے دوران فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں جلال سولنگی جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ سوتن میں جھگڑے کے باعث پیش آیا۔

پولیس کے مطابق ملزمان کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول