اداکارہ دنانیر مبین کی نئی ٹرانسفارمیشن ویڈیو مداحوں کی تنقید کا شکار

[ad_1]

"ہماری پاری ہو رہی ہے” سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچنے والی سوشل میڈیا اسٹار اور اداکارہ دنانیر مبین ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔

دنانیر نے انسٹاگرام پر اپنی نئی ٹرانسفارمیشن ویڈیو شیئر کی، جس میں وہ پہلے بغیر میک اپ اور پھر مکمل گلیمرس انداز میں نظر آئیں۔

ویڈیو میں انہوں نے مذاقاً کہا کہ "پٹھان خون ہے، ہڈیاں اور پلیٹیں دونوں توڑ سکتی ہوں”۔

مگر مداحوں کی رائے اس بارے میں کچھ اور رہی۔

کئی صارفین نے انہیں ہانیا عامر سے مشابہ قرار دیا جبکہ کچھ کا کہنا تھا کہ "اتنی بڑی ایکٹریس ہوکر یہ کیوں کر رہی ہیں؟”۔

کچھ نے تو یہاں تک کہہ دیا کہ وہ بالی ووڈ یا پنجابی فلم میں جگہ بنانے کی کوشش کر رہی ہیں۔

 



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes