Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ایران امریکا امن معاہدے کے متن پر متفقہ حتمی فیصلہ طے پاگیا: وزیراعظم

Share It:

وزیراعظم شہباز  شریف نےکہا ہم تصدیق کر سکتے ہیں کہ ایران امریکا امن معاہدے کے متن پر متفقہ حتمی فیصلہ طے پاگیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا امن معاہدہ سبوتاژ  کرنے کی خواہش رکھنے والوں کی غلط معلومات کی مہم سے آگاہ ہیں۔

وزیراعظم نے کہا پاکستان اگلے اقدامات کو حتمی شکل دینے کے لیےفریقین کے ساتھ مل کر کام کر رہا ہے، امن اب پہلے سے کہیں زیادہ قریب ہے، ہم تصدیق کر سکتے ہیں کہ امن معاہدے کے متن پر حتمی اتفاق طے پا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول