Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا

Share It:

[ad_1]

عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 41ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 371ڈالر کی سطح پر آنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی ہفتے کو سونے کی قیمتوں میں بڑے نوعیت کے اضافے کا رحجان رہا۔

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد مقامی سطح پر 24قیراط کا حامل فی تولہ سونے کی قیمت 4100 روپے کے اضافے سے 3لاکھ 59ہزار 800روپے کی سطح پر آگئی اور فی دس گرام سونے کی قیمت بھی 3222روپے بڑھ کر 3لاکھ 08ہزار 470روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 108روپے کے بڑے اضافے سے 4121روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 93روپے کے اضافے سے 3533روپے کی سطح پر آگئی۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول