Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 80 ڈالر فی بیرل سے بھی نیچے آ گئی

Share It:

ہم نے پہلے ذکر کیا تھا کہ امریکہ اور ایران کے درمیان معاہدے کے اعلان سے آبنائے ہرمز کے دوبارہ کھلنے کی امیدوں کے باعث تیل کی قیمت میں مزید کمی آئی ہے۔

اب برینٹ خام تیل کی قیمت کم ہو کر 80 ڈالر فی بیرل سے نیچے آ گئی ہے، جو مارچ کے بعد پہلی بار ہوا ہے۔ اس کی موجودہ قیمت 79.90 ڈالر تک گر گئی ہے۔

جنگ کے دوران برینٹ تیل کی قیمت تقریباً 120 فی بیرل تک بھی پہنچی تھی۔

تنازع شروع ہونے سے پہلے برینٹ تیل کی فہ بیرل قیمت تقریباً 70 ڈالر کے قریب تھی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول