Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

مسلسل 4 روز اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان

Share It:

[ad_1]

 

چار روزہ مسلسل تیزی کے بعد عالمی اور مقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 25ڈالر کی کمی سے 3ہزار 865ڈالر کی سطح پر آگئی۔

عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2500روپے کی کمی سے 4لاکھ 7ہزار 778روپے کی سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 2144روپے گھٹ کر 3لاکھ 49ہزار 603روپے کی سطح پر پہنچ گئی۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 13روپے کی کمی سے 4ہزار 839روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت بھی 11روپے کی کمی سے 4ہزار 148روپے کی سطح پر آگئی۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول