Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

پی سی بی ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام، ٹرائلز منگل کو ہوں گے

Share It:

[ad_1]

پی سی بی ویمنز کرکٹ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے تحت کراچی میں انڈر 19 اور ایمرجنگ کھلاڑیوں کے موخر ٹرائلز منگل کو حنیف محمد ہائی پرفارمنس سینٹر نیشنل اسٹیڈیم پر ہوں گے۔

منتخب ویمن کرکٹرز کو قومی انڈر 19 ٹورنامنٹ کھیلنے کا موقع ملے گا۔

ٹرائلز میں انڈر 19 کھلاڑیوں کے لیے کم سے کم عمر 12سال رکھی گئی ہے جبکہ خواہشمند کھلاڑیوں کو اپنا ب فارم، برتھ سرٹیفکیٹ یا قومی  شناختی کارڈ لازمی ہمراہ لانا ہوگا۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول