Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

گمبٹ: پی ایس 30 پر الیکشن، مڈھ پولنگ اسٹیشن پر دو امیدواروں کے حامیوں میں تصادم

Share It:

گمبٹ (ممتاز میمن) گمبٹ میں پی ایس 30 کے الیکشن کے دوران مڈھ پولنگ سٹیشن پر پیپلز پارٹی کے امیدوار بیرسٹر اسفند یار خان کرل اور آزاد امیدوار سید تسور مہدی کے حامیوں میں تصادم ہو گیا۔

تصادم کے دوران ایڈووکیٹ وقار علی سولنگی کی گاڑی کو نقصان پہنچا اور گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔

اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مداخلت کرکے حالات کو قابو میں کیا۔

پولیس کے مطابق اس وقت صورتحال مکمل کنٹرول میں ہے جب کہ واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول