Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

گمبٹ کے قریب قومی شاہراہ پر حادثہ، مزدا ڈرائیور جاں بحق، ایک شخص زخمی

Share It:

گمبٹ (رپورٹر) گمبٹ کے قریب ٹنڈو مستی قومی شاہراہ پر دعا چوک کے مقام پر ٹرالر اور مزدا کے درمیان تصادم کے نتیجے میں خوفناک حادثہ پیش آیا، جس میں مزدا ڈرائیور موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق متوفی کی شناخت عطا حسین کے نام سے ہوئی ہے، جبکہ حادثے میں فرمان علی نامی ایک شخص زخمی ہو گیا۔
متوفی کی لاش اور زخمی کو طبی امداد کے لیے گمز (GIMS) اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول