Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ملیر میں نوکری کا جھانسہ دے کر 59 لڑکیوں کے موبائل چوری، 2 ملزمان گرفتار

Share It:

ملیر (رپورٹر) گڈاپ سٹی پولیس نے نوکری کا جھانسہ دے کر فارم ہاؤس بلائی گئی 59 لڑکیوں کے موبائل فون لے کر فرار ہونے والے ملزم کے ساتھیوں میں سے خاتون سمیت 2 افراد کو گرفتار کرلیا۔

پولیس کے مطابق لڑکیوں کو بحریہ ٹاؤن میں ایونٹ اور ملازمت کے نام پر انٹرویو کے لیے انصاری میڈوز فارم ہاؤس گڈاپ لایا گیا تھا۔

لڑکیوں کے مطابق ساحل سلمان نامی شخص نے باس کی آمد کے دوران خلل سے بچنے کا کہہ کر موبائل فون جمع کیے اور فرار ہوگیا۔

پولیس نے وقاص اور نرگس نامی خاتون کو گرفتار کرلیا، جبکہ فرار ملزم ساحل سلمان کی تلاش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول