Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

نوشہروفیروز میں سولنگی برادری کا احتجاج، قرآن پاک اٹھا کر انصاف کا مطالبہ

Share It:

نوشہروفیروز (رپورٹر) طالب سولنگی کے رہائشی سولنگی برادری کے افراد نے مبینہ تشدد اور گھر میں داخل ہونے کے خلاف نیشنل پریس کلب پہنچ کر احتجاج کیا۔

مظاہرین نے علی نواز عرف کوسو سولنگی، بخشل اور صیفل سولنگی پر مبینہ طور پر گھر میں داخل ہونے اور تشدد کے الزامات عائد کیے۔ نيلم سولنگی نے دعویٰ کیا کہ اسے مبینہ طور پر پستول دکھا کر دھمکیاں دی گئیں۔

مظاہرین نے آئی جی سندھ، ڈی آئی جی شہید بینظیر آباد اور ایس ایس پی نوشہروفیروز سے مطالبہ کیا کہ معاملے کی تحقیقات کرکے قانونی کارروائی کی جائے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول