وزیر برائے جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری نے ڈسٹرکٹ جیل ملیر کراچی میں معرکہ حق جشن آزادی کے سلسلے میں منعقدہ پروگرام میں شرکت کی

وزیر برائے جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری نے ڈسٹرکٹ جیل ملیر کراچی میں معرکہ حق جشن آزادی کے سلسلے میں منعقدہ پروگرام میں شرکت کی
صوبائی وزیر ورکس اینڈ سروسز و جیل خانہ جات سندھ علی حسن زرداری نے پرچم کشائی کی
صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے پرچم لہرا کر پاکستان زندہ آباد پاکستان پائندہ آباد کے نعرے لگائے
سینٹرل جیل کراچی میں معرکہ حق جشن آزادی پروگرام میں قیدیوں نے بھی بڑی تعداد میں شرکت کی
آئی جی جیل فداحسین مستوئی اور محکمہ جیل کے افسران بھی صوبائی وزیر کے ہمراہ تھے
صوبائی وزیر برائے جیل علی حسن زرداری نے ہسپتال میں زیر علاج قیدیوں میں جشن آزادی کی خوشی میں مٹھائی بھی تقسیم کی
صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے 78 واں جشن آزادی پروگرام میں کیک کاٹا
ڈسٹرکٹ جیل ملیر منعقد معرکہ حق جشن آزادی پروگرام میں قیدیوں نے پاکستانی نغموں پر لطف اندوز ہوئے
صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے قیدیوں میں ٹرافی اور انعامات دیے
صوبائی وزیر علی حسن زرداری نے ملیر جیل میں پودا لگایا
صوبائی وزیر برائے جیل علی حسن زرداری کو محکمہ جیل کی طرف سے گارڈ آف آنر پیش کیا گی

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes