شکارپور (رپورٹر) گاؤں حمزہ کھوسو سے ایک شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے، جس کی شناخت 28 سالہ سکندر کھوسو کے نام سے ہوئی ہے۔
پولیس کے مطابق لاش ملنے کے واقعے کی مزید تحقیقات کی جا رہی ہیں، جبکہ اسپتال انتظامیہ کا کہنا ہے کہ لاش پر تشدد کے نشانات نہیں ملے۔
پولیس کے مطابق واقعے کی وجوہات معلوم کرنے کے لیے تحقیقات جاری ہیں۔



