سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ، نرخ بلند ترین سطح پر پہنچ گئے

[ad_1]

عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں آج بڑے اضافے کے بعد مقامی قیمت بلند ترین سطح پر آگئی۔

رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 447ڈالر کی سطح پر آگئی۔ 

عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت بھی 3600روپے کے اضافے سے 3لاکھ 67ہزار 400روپے کی نئی بلند ترین سطح پر آگئی۔

اس کے علاوہ فی دس گرام سونے کی قیمت 3172روپے بڑھ کر 3لاکھ 14ہزار 986روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes