تازہ ترین
کشمور: مال پوری میں مسلح افراد کی فائرنگ، ڈیرہ بگٹی کا رہائشی 56 سالہ نوجوان جاں بحق سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ، سعید غنی سمیت 11 افراد کے خلاف شکایت، عدالت نے تحقیقاتی رپورٹ طلب کر لی نوشہرو فیروز: مورو کے قریب زمین کے تنازع پر معصوم بچوں سمیت سوہو برادری کے افراد کا احتجاج وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ سے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے وفد کی ملاقات ضلع خیرپور میں چوری اور لوٹ مار کی وارداتیں، پولیس مقابلے میں 3 مبینہ چور زخمی حالت میں گرفتار خیرپور قومی شاہراہ پر کوچ اور ٹریلر میں تصادم، 5 افراد شدید زخمی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پھر بھڑک اٹھی، سرکریک میں شادی کی تقریب پر حملہ، 5 افراد ہلاک اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلادھار بارش، پانی گھروں میں داخل، تعلیمی ادارے بند، فوج طلب شکارپور: جمالی برادری کے دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے ایک جاں بحق شکارپور: قتل کے شبہ میں باپ نے بیٹی اور نوجوان کو قتل کردیا، ملزم گرفتار ملیر: ڈکیتی مزاحمت پر 18 سالہ نوجوان قتل، 3 ڈاکو فرار کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل، ہوٹل مالک اور مزدور زخمی نواب شاہ: شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی میں 6 ماسٹرز اور 6 پی ایچ ڈی پروگرامز کی منظوری گمبٹ کے قریب ڈوبنے والے 4 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں کراچی میں خاتون کا آپریشن، آپریشن کے بعد معلوم ہوا کہ خاتون حاملہ نہیں! سہون: سالانہ میلے کے دوران ریلوے جھولے کی بوگی گر گئی، 4 افراد زخمی ٹنڈو الہ یار: بھنبھرو کوہ اسٹاپ کے قریب 2 سالہ بچی پانی کے نالے میں ڈوب کر جاں بحق میرپور ماتھیلو میں شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی نیپال اور چین کی سرحد پر سیلاب سے 165 افراد ہلاک، 1500 سے زائد لاپتہ اوباڑو: کمزور دیوار گرنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق، بہن زخمی اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی (ص) عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے وفاقی حکومت نے 9 فوجی افسران کو سول سروس میں شامل کرنے کی منظوری دے دی گمبٹ: کوٹ ڈیجی قتل کیس میں پولیس چوکی انچارج برطرف ملیر: گڈاپ سے 28 سالہ نوجوان کی لاش برآمد جیکب آباد: کار سے نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد پولیس افسران کی تصاویر والے اشتہارات پر پابندی نواب شاہ کے قریب ڈمپر کی رکشہ کو ٹکر، باپ بیٹا جاں بحق، خاصخیلی برادری کا احتجاج نوشہرو فیروز بائی پاس پر خوفناک حادثہ، دو بھائی جاں بحق جیکب آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنما دیدار جکھرانی کے بھائی محبوب جکھرانی کی گولیوں سے چھلنی لاش ان کے گھر سے ملی

بلال عباس کی مدینہ منورہ میں خفیہ ریکارڈنگ، مداح برہم

Share It:

[ad_1]

نامور پاکستانی اداکار بلال عباس خان کی مدینہ منورہ میں خفیہ ویڈیو بنانے پر مداحوں کی جانب سے برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔ 

بلال عباس خان پاکستان کے باصلاحیت اور ورسٹائل ٹی وی اداکار ہیں، جو اپنے ہٹ ڈراموں ’پیار کے صدقے‘، ’من جوگی‘، ’چیخ‘ اور عشق مرشد کی وجہ سے شہرت کی بلندیوں پر پہنچے۔ 

آج کل مداح انہیں ڈرامہ سیریل ’میری زندگی ہے تو‘ میں بے حد پسند کر رہے ہیں جس میں ان کے مدمقابل ہانیہ عامر مرکزی کردار ادا کررہی ہیں۔ 

بلال عباس کے انسٹاگرام پر تقریباً 5.8 ملین فالوورز ہیں لیکن وہ اپنی نجی زندگی کو زیادہ شیئر نہیں کرتے، تاہم مداح اکثر ان کے ذاتی لمحات کی ویڈیوز سوشل میڈیا پر پوسٹ کر دیتے ہیں۔

 

 

 

 

View this post on Instagram

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

 

حال ہی میں مداحوں نے انہیں مدینہ منورہ میں دیکھا، جہاں وہ قرآنِ پاک کی تلاوت کر رہے تھے اور مسجدِ نبوی ﷺ میں وقت گزار رہے تھے۔

اس سے قبل اپریل 2024 میں بھی وہ خانہ کعبہ میں عمرہ ادا کرتے ہوئے نظر آئے تھے جب کہ دونوں مواقع پر بلال عباس خان کے مداحوں نے مکہ اور مدینہ میں ان کی خفیہ ویڈیوز بنانے پر اعتراض کیا تھا۔

اس بار بھی بلال عباس خان کی قرآنِ پاک کی تلاوت کرتے ہوئے ویڈیو سوشل میڈیا صارف  کی جانب سے شیئر کی گئی جس پر مداحوں نے شدید رد عمل کا اظہار کیا۔ 

سوشل میڈیا صارفین کے مطابق ایسے ذاتی اور روحانی لمحات کو اجازت کے بغیر فلم نہیں کرنا چاہیے۔ 

اداکار کے مداحوں کی جانب سے بھی اس ویڈیو پر ناراضی کا اظہار کای گیا کیوں کہ بلال عباس ماہ رمضان کے دوران عبادت میں مصروف ہونے کے باوجود انہیں مدینہ میں ریکارڈ کیا گیا۔ 

ایک مداح نے لکھا ’سیلیبریٹیز کی بھی اپنی زندگی ہوتی ہے، ہر لمحہ کیمرے میں قید کر کے آن لائن پوسٹ کرنا ضروری نہیں، خاص طور پر ذاتی اور روحانی لمحات میں ان کی پرائیویسی کا احترام کریں‘۔ 

ایک اور مداح نے ویڈیو بنانے والے کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے انہیں فلم کرنا ضروری سمجھا، کیا آپ سنجیدہ ہیں، وہ ایک اداکار ہیں، آپ کی ملکیت نہیں! خدارا سمجھیں۔ 

ایک اور تبصرہ تھا ’کسی کی ذاتی سفر کے دوران بغیر اجازت ویڈیو بنانا بہت بڑا جرم ہے‘۔ 

 

 

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول