Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

بھان سید آباد کے قریب کار الٹ گئی، 2 پولیس اہلکار جاں بحق، 2 زخمی

Share It:

شکارپور (نامہ نگار) بھان سید آباد کے قریب کار الٹنے کے نتیجے میں 2 پولیس اہلکار شہید اور 2 افراد زخمی ہو گئے۔

حادثے میں شکارپور کے رہائشی پولیس اہلکار جاوید جلبانی اور ان کے ساتھی غلام مصطفی پنہور جاں بحق ہوگئے۔

حادثے میں شاہین فورس کے انچارج زمان پنہور اور ثناء اللہ بروہی زخمی ہوگئے جنہیں علاج کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول