تازہ ترین
کشمور: مال پوری میں مسلح افراد کی فائرنگ، ڈیرہ بگٹی کا رہائشی 56 سالہ نوجوان جاں بحق سندھ ورکرز ویلفیئر بورڈ میں مبینہ بے ضابطگیوں کا معاملہ، سعید غنی سمیت 11 افراد کے خلاف شکایت، عدالت نے تحقیقاتی رپورٹ طلب کر لی نوشہرو فیروز: مورو کے قریب زمین کے تنازع پر معصوم بچوں سمیت سوہو برادری کے افراد کا احتجاج وزیر تعلیم سید سردار علی شاہ سے کراچی یونین آف جرنلسٹس کے وفد کی ملاقات ضلع خیرپور میں چوری اور لوٹ مار کی وارداتیں، پولیس مقابلے میں 3 مبینہ چور زخمی حالت میں گرفتار خیرپور قومی شاہراہ پر کوچ اور ٹریلر میں تصادم، 5 افراد شدید زخمی امریکا اور ایران کے درمیان کشیدگی پھر بھڑک اٹھی، سرکریک میں شادی کی تقریب پر حملہ، 5 افراد ہلاک اسلام آباد، راولپنڈی میں موسلادھار بارش، پانی گھروں میں داخل، تعلیمی ادارے بند، فوج طلب شکارپور: جمالی برادری کے دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے ایک جاں بحق شکارپور: قتل کے شبہ میں باپ نے بیٹی اور نوجوان کو قتل کردیا، ملزم گرفتار ملیر: ڈکیتی مزاحمت پر 18 سالہ نوجوان قتل، 3 ڈاکو فرار کراچی میں ڈکیتی مزاحمت پر نوجوان قتل، ہوٹل مالک اور مزدور زخمی نواب شاہ: شہید بینظیر بھٹو یونیورسٹی میں 6 ماسٹرز اور 6 پی ایچ ڈی پروگرامز کی منظوری گمبٹ کے قریب ڈوبنے والے 4 بچوں کی لاشیں نکال لی گئیں کراچی میں خاتون کا آپریشن، آپریشن کے بعد معلوم ہوا کہ خاتون حاملہ نہیں! سہون: سالانہ میلے کے دوران ریلوے جھولے کی بوگی گر گئی، 4 افراد زخمی ٹنڈو الہ یار: بھنبھرو کوہ اسٹاپ کے قریب 2 سالہ بچی پانی کے نالے میں ڈوب کر جاں بحق میرپور ماتھیلو میں شوہر نے بیوی کو قتل کرکے خودکشی کرلی نیپال اور چین کی سرحد پر سیلاب سے 165 افراد ہلاک، 1500 سے زائد لاپتہ اوباڑو: کمزور دیوار گرنے سے 5 سالہ بچی جاں بحق، بہن زخمی اسلام آباد: پمز اسپتال کی نرسری میں آگ لگنے سے 15 نومولود جاں بحق ملک بھر میں جشن عید میلاد النبی (ص) عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے وفاقی حکومت نے 9 فوجی افسران کو سول سروس میں شامل کرنے کی منظوری دے دی گمبٹ: کوٹ ڈیجی قتل کیس میں پولیس چوکی انچارج برطرف ملیر: گڈاپ سے 28 سالہ نوجوان کی لاش برآمد جیکب آباد: کار سے نوجوان کی گولیوں سے چھلنی لاش برآمد پولیس افسران کی تصاویر والے اشتہارات پر پابندی نواب شاہ کے قریب ڈمپر کی رکشہ کو ٹکر، باپ بیٹا جاں بحق، خاصخیلی برادری کا احتجاج نوشہرو فیروز بائی پاس پر خوفناک حادثہ، دو بھائی جاں بحق جیکب آباد میں پیپلز پارٹی کے رہنما دیدار جکھرانی کے بھائی محبوب جکھرانی کی گولیوں سے چھلنی لاش ان کے گھر سے ملی

ملکی تاریخ کے سب سے بڑے انعامی رقم کا اسکواش ٹورنامنٹ کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل

Share It:

[ad_1]

پاکستان کی تاریخ کے سب سے بڑے انعامی رقم کا کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ2026  کوارٹر فائنل مرحلے میں داخل ہو گیا، عالمی انڈر23 چیمپین اور عالمی نمبر 38 نور زمان نے اپ سیٹ  فتح حاصل کرلی، وائلڈ کارڈ انٹری پانے والے سابق قومی چیمپین ناصر اقبال  شکست کھا بیٹھے،محمد اشعب عرفان بھی ناکامی سے دوچار ہوکر ایونٹ سے باہر ہو گئے، ہانگ کانگ کے ایلیکس لیو نے بھی اپ سیٹ کیا،دیگر تمام سیڈڈ کھلاڑی اگلے مرحلے میں پہنچ گئے۔

تفصیلات کے مطابق ڈی اے کریک کلب پر جاری2لاکھ 43ہزار5سو ڈالرز کی انعامی رقم والے ٹورنامنٹ کے مینز ایونٹ میں سابق عالمی چیمپین قمر زمان کے پوتے نور زمان نے بہترین کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے عالمی نمبر 15 اور سیڈ 8  مصر کے فیرس ڈیوسکی کو 60 منٹ کے سنسنی خیز مقابلے میں 2-3 سے زیر کرلیا۔

پہلے دونوں گیمز ہارنے کے بعد نور زمان نے اگلے تینوں گیمز میں کامیابی پاکر کوارٹر فائنل میں قدم رکھ دیا،سابق قومی چیمپین ناصر اقبال کو عالمی رینکنگ میں 11 ویں پوزیشن کے حامل ورلڈ جونیئر چیمپین مصر کے محمد ذکریا نے 1-3 سے ٹھکانےلگا دیا،یہ مقابلہ53 منٹ تک جاری رہا، عالمی نمبر 47 محمد اشعب عرفان کو ٹاپ سیڈ و عالمی نمبر4 مصر کےکریم الجواد نے سخت مقابلے کے بعد 2-3 سے شکست دے دی۔

عالمی نمبر 41 ہانگ کانگ کے الیکس لیونے سیڈ3 و عالمی نمبر6 یوسف ابراہیم کو 2-3 ہرا کر اپ سیٹ کیا،سیڈ2وعالمی نمبر 7مروان الشوربے(مصر) نے عالمی نمبر 64 توفیق میخائل(فرانس)،سیڈ4 و  عالمی نمبر9 محمد الشورباگے(مصر) نےہموطن عالمی نمبر49 کریم الحمامے،سیڈ6 وعالمی نمبر14 آل ابوالعنین(مصر)  نے ہموطن عالمی نمبر 35 یحییٰ النواسنے،سیڈ7 وعالمی نمبر17 ایان یونگ(ملائشیا) نے عالمی نمبر34ایکرپجاریز(اسپین) کو ہرا کرکوارٹر فائنل میں رسائی پالی۔

ویمن ایونٹ میں ٹاپ سیڈ و عالمی نمبر 3امینہ عرفی(مصر) نے ہموطن عالمی نمبر 51حیا علی،سیڈ 2 و عالمی نمبر7سیوا سانگری مبینہم (ملائشیا) نے عالمی نمبر48نادین شاہین(مصر)،سیڈ3و عالمی نمبر 9فیروز ابوالخیر(مصر ) نے عالمی نمبر 34سن یوک جان(ہانگ کانگ)،سیڈ4و عالمی نمبر 13نادا عباس(مصر) نے ہموطن عالمی نمبر 35مریم میٹوالے، سیڈ5و عالمی نمبر 15 فریدہ محمد(مصر) نے ہموطن عالمی نمبر46 امینہ الریحانے،سیڈ6و عالمی نمبر24 آئرہ اذمان(ملائشیا) نے عالمی نمبر 41نور ابوالمکرم(مصر)،سیڈ7 و عالمی نمبر 30 لوسی ٹرمیل(انگلینڈ) نےہموطن عالمی نمبر 42ٹوری ملک اور سیڈ8 و عالمی نمبر 33 عائفہ اذمان(ملائیشیا) نے عالمی نمبر43 نادین گیرس(مصر) کو ہرا دیا۔

[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول