[ad_1] وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ بروقت منصوبہ بندی، متنوع درآمدی حکمت عملی اور متعلقہ اداروں کے درمیان قریبی رابطے کی بدولت عالمی اتار چڑھاؤ کے باوجود ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی فراہمی مستحکم رہی ہے اور پیٹرولیم مصنوعات کی بلا تعطل فراہمی حکومت کی اولین ترجیح ہے۔ وفاقی وزیر خزانہ محمد […]
Category: کاروبار
کاروبار
انٹربینک، اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
[ad_1] انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق غیریقینی صورت حال میں بہتری اور سرمایہ کاروں کے بڑھتے ہوئے اعتماد کے باعث پاکستانی روپے کی قدر ڈالر سمیت دیگر اہم عالمی کرنسیوں کے مقابلے میں بڑھ گئی۔ عالمی مارکیٹ میں خام […]
ایک ارب ڈالر یورو بانڈ کی ادائیگی، بیرونی معیشت کا امتحان
[ad_1] کراچی: پاکستان کی بیرونی معیشت ایک مرتبہ پھر دباؤکاشکار ہے،کیونکہ عید کے فوراً بعد ایک ارب ڈالر کے یورو بانڈکی ادائیگی متوقع ہے، جس نے زرِمبادلہ ذخائر، قرضوں کے بوجھ اور بیرونی مالیاتی انحصار سے متعلق خدشات کو دوبارہ بڑھا دیا ہے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 2026 کے آغاز تک پاکستان کے زرِمبادلہ ذخائر […]
پیٹرول مہنگا؛ پاکستان میں پلگ اِن ہائبرڈ اور رینج ایکسٹینڈڈ گاڑیاں مقبول ہونے لگیں
[ad_1] کراچی: پاکستان میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باعث ملک میں پلگ اِن ہائبرڈ اور رینج ایکسٹینڈڈ گاڑیاں تیزی سے مقبول ہو رہی ہیں۔ ملک میں پیٹرول کی قیمتیں 320روپے فی لیٹر سے متجاوز ہونے سے گاڑی چلانے کی لاگت میں نمایاں اضافے کے باعث اسپورٹس یوٹیلیٹی وہیکل (SUV) استعمال کرنے […]
پاکستان کی تاریخ میں سونے کی قیمت میں سب سے بڑی کمی
[ad_1] کراچی: عالمی سطح پر سونے کی قیمت میں بہت بڑی کمی کے بعد ملکی تاریخ میں سونے کی قیمت میں آج تک کی سب سے بڑی کمی واقع ہوئی ہے۔ عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں مزید نمایاں کمی واقع ہوئی ہے، بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس […]
جیٹ فیول کی قیمت میں فی لیٹرمزید 46 روپے کا اضافہ، نئی قیمت 388 ہوگئی
[ad_1] جیٹ فیول کی قیمت میں فی لیٹرمزید 46 روپے کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد نئی قیمت 388 روپے فی لیٹر ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق ایران اسرائیل و امریکی جنگ ائیرلائنز کے لیے مزید چیلنجز کا باعث بن گئی،جیٹ فیول کی قیمت میں فی لیٹر 46 روپے کا اضافہ ہوگیا، کمرشل جہازوں، ایئربس اور […]
پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے بڑا فیصلہ، لگژری گاڑیوں کے فیول پر لیوی میں 200 روپے فی لیٹر اضافہ
[ad_1] حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کے حوالے سے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے لگژری گاڑیوں میں استعمال ہونے والی ہائی آکٹین کی فی لیٹر قیمت میں 200 روپے لیوی کا اضافہ کردیا۔ وزیراعظم آفس سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت وڈیو لنک اجلاس میں امیر ترین طبقے کے زیر استعمال پرتعیش […]
قومی گرڈ پر صارفین کی واپسی سے اضافی بجلی کی پیداوار، 12 ارب کی بچت
[ad_1] وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری نے کہا ہے کہ حکومت سولرائزیشن کے خلاف نہیں تاہم منصفانہ اور متوازن سولر پالیسی کی حامی ضرور ہے، قومی گرڈ پر صارفین کی واپسی سے اضافی بجلی کی پیداوار سے 12 ارب روپے سے زائد کی بچت ہوئی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق اویس لغاری نے کہا کہ غیر منظم […]
مہنگا تیل پلگ ان ہائبرڈز کی طرف رجحان میں اضافے کا باعث
[ad_1] اسلام آباد: مشرقِ وسطیٰ میں بڑھتی ہوئی جنگ کے باعث پاکستان میں ایندھن کی قیمتوں میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے جس کے نتیجے میں اسپورٹ یوٹیلٹی وہیکلز (SUVs) چلانے کی معاشیات تبدیل ہو رہی ہے۔ اب پلگ اِن ہائبرڈ اور ایکسٹینڈڈ رینج الیکٹرک گاڑیاں زیادہ کم لاگت کا متبادل بنتی جا رہی […]
کاسا۔1000منصوبے میں پاکستان کی اہم اقتصادی کامیابی، 27 ملین ڈالر کی نمایاں بچت
[ad_1] اسلام آباد: کاسا۔1000 منصوبے میں پاکستان کو اہم اقتصادی کامیابی حاصل ہوئی ہے، جس میں 27 ملین ڈالر کی نمایاں بچت ہوئی ہے۔ وزارت توانائی (پاور ڈویژن) کی جانب سے جاری بیان کے مطابق سویڈن میں ہونے والے اعلیٰ سطح کے مذاکرات میں پاکستان نے کاسا-1000 منصوبے کے کنٹریکٹر کے تخمینہ شدہ اخراجات میں […]