ایران جنگ کے اثرات مزید گہرے؛ پاکستان میں مہنگائی بڑھنے کی رفتار میں اضافہ

[ad_1] اسلام آباد: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے پاکستان پر اثرات مزید گہرے ہوناشروع ہوگئے ہیں اور رمضان کے بعددوسرے ہفتے بھی ملک میں مہنگائی میں اضافے کی رفتار مزید تیز ہوگئی ہے۔ پچھلے چند ہفتوں سے مہنگائی میں اضافے کا رجحان ہے۔ حالیہ ہفتے بھی مہنگائی میں1.01 فیصداضافہ ہو اہے جب کہ اس سے […]

جنگ مزید جاری رہتی ہے تو اس سے بھی برے حالات کا سامنا کرنا پڑسکتا ہے، رانا ثنااللہ

[ad_1] وزیراعظم کے مشیر رانا ثناللہ نے کہا ہے کہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ مشرق وسطیٰ میں جنگ کی وجہ سے ہوا اس میں حکومت کا کوئی عمل دخل نہیں ہے لہٰذا ہمیں اندرونی طور پر انتشار نہیں پھیلانا چاہیے اور خبردار کیا کہ اگر جنگ مزید جاری رہتی ہے تو اس سے […]

وفاقی وزیر نے بجلی مہنگی ہونے کا عندیہ دے دیا

[ad_1] وفاقی وزیر بجلی اویس لغاری نے پیٹرول کے بعد بجلی مہنگی ہونے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ بجلی بھی مہنگی ہوسکتی ہے اس لیے بازار جلد بند کرنے کے لیے مشاورت جاری ہے۔ ‏سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری بیان میں وفاقی وزیر اویس لغاری نے کہا کہ توانائی کا […]

پاکستان میں مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا، بلومبرگ کی رپورٹ جاری

[ad_1] مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے نتیجے میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد عالمی ادارے نے پیش گوئی کی ہے کہ پاکستان میں خوراک اور ایندھن کی قیمتیں بڑھنے سے مہنگائی میں مزید اضافہ ہوگا۔ امریکی اشاعتی و نشریاتی ادارے بلوم برگ نے پاکستان کی معاشی صورتحال پر رپورٹ جاری کر […]

ٹرمپ کا جنگ جاری رکھنے کا اعلان سن کر خام تیل کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے

[ad_1] صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امریکی عوام سے خطاب میں ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے اعلان کے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں بھی نمایاں اضافہ ہو گیا ہے۔ عالمی سطح پر برطانوی معیار کا خام تیل برینٹ تقریباً 4 فیصد اضافے کے بعد 105.55 ڈالر فی بیرل تک جا […]

ٹرمپ کا جنگ جاری رکھنے کا اعلان، ایشیائی اسٹاک مارکیٹس میں شدید مندی، بڑے انڈیکسز نیچے آگئے

[ad_1] امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ایران کے خلاف جنگ جاری رکھنے کے اعلان کے بعد ایشیا کی اسٹاک مارکیٹس میں نمایاں مندی دیکھی گئی ہے جہاں سرمایہ کاروں نے حالیہ عالمی حالات اور ٹرمپ کے خطاب کے بعد محتاط رویہ اختیار کر لیا۔ جاپان کی نکی 225 میں 1.5 فیصد کمی ریکارڈ کی […]

پاکستان کے آٹو سیکٹر میں تاریخی پیش رفت،صنعتی  ترقی کی مضبوط بنیاد

[ad_1] پاکستان کے آٹو سیکٹر میں تاریخی پیش رفت  ملکی صنعتی  ترقی کی مضبوط بنیاد  بنتی جا رہی ہے۔ ایس آئی ایف سی پاکستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔ پاکستان کی آٹو صنعت نہ صرف مقامی طلب پوری کر رہی ہے بلکہ عالمی سطح پر […]

پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی کی لپیٹ میں،  کے ایس ای 100 انڈیکس میں  3796.43 کمی 

[ad_1] پاکستان اسٹاک ایکسچینج مندی کی لپیٹ میں ہے جب کہ کے ایس ای 100 انڈیکس میں 3796.43 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔ آج کاروبار کے آغاز میں مارکیٹ میں چار نفسیاتی حدیں گر گئیں، کے ایس ای 100 انڈیکس 4006.30 پوائنٹس کمی سے  151,505.26 پوائنٹس پر ٹریڈ کررہا ہے۔ گزشتہ روز امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب […]

اسلام آباد ایئرپورٹ پاکستان کا پہلا فائیو جی سروسز فراہم کرنے والا ایئرپورٹ بن گیا

[ad_1] پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی کے شعبہ کمرشل نے اہم اقدام کرتے ہوئے اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر فائیو جی سروسز کا باقاعدہ آغاز کر دیا۔ نجی سیلولر کمپنی زونگ کے تعاون سے اسلام آباد ایئرپورٹ پاکستان کا پہلا فائیو جی سروسز فراہم کرنے والا ایئرپورٹ بن گیا ہے۔ نئی سروس کے تحت مسافروں کو الٹرافاسٹ […]

کراچی بندرگاہ پر پھنسے پرانے کنٹینرز ہٹانے کے لیے 30 دن کی مہلت

[ad_1] کراچی: کراچی بندرگاہ پر پھنسے ہوئے پرانے کنٹینرز ہٹانے کے لیے 30 دن کی مہلت  دے دی گئی۔ وفاقی وزیر بحری امور جنید انوار چوہدری کی زیرصدارت کراچی بندر گاہ پر پھنسے پرانے کنٹینرز سے متعلق اہم اجلاس ہوا، جس میں انہوں نے پرانے کنٹینرز ہٹانے کے لیے 30 روزہ مہلت  دے دی۔ اس […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes