[ad_1] برسبین میں ہونے والے ایک ٹینس میچ کے دوران ایک دلچسپ اور غیر متوقع لمحہ دیکھنے میں آیا جب کھیل کے دوران اچانک ٹرین کا ہارن بج اٹھا۔ یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب نوجوان روسی ٹینس اسٹار میرا آندریوا یوکرین کی کھلاڑی مارٹا کوسٹیوک کے خلاف سروس کی تیاری کر رہی تھیں […]
Category: کھیل
کھیل
پاکستان اور سری لنکا کا دوسرا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے منسوخ
[ad_1] پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ بارش کی وجہ سے منسوخ ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق سری لنکا کے شہر دمبولا کے اسٹیڈیم میں پاکستان اور سری لنکا کی ٹیموں کے درمیان شیڈول دوسرا ٹی 20 میچ بارش کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہے۔ دمبولا میں مسلسل بارش کی […]
کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ، پاکستان کے نور زمان کا سفر تمام
[ad_1] کراچی اوپن انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ 2026 میں پاکستان کی آخری امید عالمی انڈر 23 چیمپئن نور زمان کا سفر کوارٹر فائنل میں ختم ہو گیا۔ پاکستان کی تاریخ میں میں سب سے زیادہ انعامی رقم 2لاکھ 43ہزار5سو ڈالرز کے ٹورنامنٹ میں ڈی ایچ اے کریک کلب پرجمعہ کو مینز کوارٹر فائنل میں سیڈ4 و عالمی […]
کراچی اسکواش ٹورنامنٹ: ریفری سے نامناسب رویہ، مصری کھلاڑی مشکل میں
[ad_1] کراچی انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ میں ریفری کے خلاف نامناسب رویہ اپنانے پر مصری کھلاڑی کو جرمانے اور پابندی کا سامنادرپیش ہے۔ بدتمیزی کرنے اور فیصلےکو تسلیم کرنے سے انکار پر پاکستانی ریفری سجاد خان نے پروفیشنل اسکواش ایسوسی ایشن کو رپورٹ کردی۔ ڈی ایچ اے کریک کلب میں جاری ٹورنامنٹ کے دوسرے راؤنڈ میں […]
آئرلینڈ کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلیے اسکواڈ کا اعلان
[ad_1] آئرلینڈ نے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے اپنے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق آئرش ٹیم کی قیادت ایک بار پھر تجربہ کار اوپنر اور ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے پال اسٹرلنگ کریں گے جبکہ وکٹ کیپر بلے […]
انڈر19 ورلڈکپ: پاکستان کا بنگلادیش کیخلاف وارم اپ میچ سے مہم کا آغاز
[ad_1] انڈر19 ورلڈکپ 2026 میں پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف وارم اپ میچ سے اپنی مہم کا آغاز کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ماسونگو میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ بارش کے باعث میچ کا ٹاس تاخیر کا شکار ہوا تاہم اوورز نہیں کاٹے گئے۔ وارم […]
بھارت کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر دوران میچ انتقال کر گئے
[ad_1] بھارت کے سابق فرسٹ کلاس کرکٹر دوران میچ انتقال کر گئے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ریاست میزورم سے تعلق رکھنے والے 38 سالہ سابق رانجی ٹرافی کرکٹر لعل ریموراتا میچ کے دوران اچانک گرنے کے بعد چل بسے۔ واقعہ خالد میموریل سیکنڈ ڈویژن اسکریننگ ٹورنامنٹ کے ایک میچ کے دوران پیش آیا۔ میڈیا […]
بی بی ایل: کم ترین اسٹرائیک ریٹ والے کھلاڑیوں کی ٹاپ 5 فہرست میں تین پاکستانی شامل
[ad_1] آسٹریلیا کی جارحانہ کھیل کے لیے مشہور بگ بیش لیگ میں کم ترین اسٹرائیک ریٹ والے کھلاڑیوں کی ٹاپ 5 فہرست میں تین پاکستانی کھلاڑی بھی شامل ہیں۔ بگ بیش لیگ کے 15ویں ایڈیشن میں اب تک کھیلے گئے 26 میچز میں سب سے زیادہ اسٹرائیک ریٹ کے ساتھ رنز بنانے والوں میں پرتھ […]
بھارت: 17 سالہ شوٹر لڑکی سے جنسی زیادتی کا الزام، نیشنل کوچ معطل
[ad_1] بھارت میں شوٹنگ کے نیشنل کوچ کو 17 سالہ لڑکی سے جنسی زیادتی کے الزام کا سامنا ہے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق نیشنل شوٹنگ کوچ انکش بھردواج کو کم عمر شوٹر کی جانب سے سنگین الزامات کے بعد معطل کر دیا گیا ہے۔ نیشنل رائفل ایسوسی ایشن آف انڈیا (این آر اے آئی) […]
پی ایس ایل میں نئی تاریخ رقم، ساتویں ٹیم 175 کروڑ میں فروخت، 8ویں کیلئے 185 کروڑکی بولی
[ad_1] پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کا عمل مکمل ہوا جہاں ساتویں فرنچائز ایف کے ایس گروپ نے 175 کروڑ روپے میں خرید لی جبکہ آٹھویں فرنچائز کو اوزیڈ ڈیولپرز نے ریکارڈ 185 کروڑ روپے میں خرید لی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ایچ بی ایل پی ایس ایل […]