Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

لاہور قلندرز کا کپتان شاہین شاہ آفریدی کو گولڈ پلیٹڈ آئی فون اور بیٹ کا تحفہ

Share It:


لاہور قلندرز کے پی ایس ایل کے ساتھ 10 سال مکمل ہونے پر لاہور قلندرز نے اپنی ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی کو گولڈ پلیٹڈ آئی فون اور بیٹ بطور سوینیئر پیش کیا۔

سی او او لاہور قلندر سمیر رانا  نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تقریب میں زمبابوے کی ٹیم کو شرکت کرنے پر مبارکباد پیش کرتا ہوں، بہت سارے چیلنجز موجود ہیں جس پر ہائی پرفارمنس سینٹر کا افتتاح کر رہے ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ زمبابوے کرکٹ بورڈ کا شکریہ ادا کرتے ہیں کہ انہوں نے ٹیسٹ سیریز کے دوران سکندر رضا کو پاکستان بھیجا، سکندر رضا نے جب لاہور قلندر کا فائنل کھیلا تو اس وقت ان کی ٹیم کی ٹیسٹ سیریز جاری تھا۔

انہوں نے کہا کہ پی ایس ایل کے سی ای اور سلمان نصیر کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں، سلمان مرزا، شاہین شاہ آفریدی، فخر زمان اور حارث روف کا بھی شکریہ ادا کرتا ہوں۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول