Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

خیرپور قومی شاہراہ پر کوچ اور ٹریلر میں تصادم، 5 افراد شدید زخمی

Share It:

خیرپور/ گمبٹ (نمائندہ جسارت) کراچی سے سکھر آنے والی تیز رفتار مسافر کوچ ٹھیڑی قومی شاہراہ پر ٹریلر سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں ناصر خان، شاہد علی اور دلبر خان سمیت 5 افراد شدید زخمی ہوگئے۔

حادثے کے بعد جائے وقوعہ پر موجود لوگوں نے زخمیوں کو سول اسپتال خیرپور منتقل کیا جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جارہی ہے۔

زخمیوں میں سے ایک کی حالت تشویشناک بتائی جاتی ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول