Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

ملیر: ڈکیتی مزاحمت پر 18 سالہ نوجوان قتل، 3 ڈاکو فرار

Share It:

ملیر: (شاہد چھجڑو) شاہ لطیف ٹاؤن سیکٹر 20 سی خدیجہ مسجد کے قریب ڈکیتی کی کوشش کے دوران موٹر سائیکل پر سوار 3 نامعلوم ڈاکوؤں نے 18 سالہ نوجوان کو گولی مار کر قتل کر دیا اور فرار ہو گئے۔

مقتول کی شناخت کاشف ولد شوکت اعوان کے نام سے ہوئی ہے۔

اطلاع ملنے پر شاہ لطیف ٹاؤن پولیس موقع پر پہنچ گئی اور ضروری کارروائی کے بعد لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے جناح اسپتال منتقل کردیا۔

ایس ایچ او شاہ لطیف ٹاؤن کے مطابق 3 نامعلوم ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر نوجوان کو گولی مار کر قتل کردیا اور فرار ہوگئے۔ ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول