Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

شکارپور: جمالی برادری کے دو گروپوں میں تصادم، فائرنگ سے ایک جاں بحق

Share It:

شکارپور: (عتیق ڈھیڑ) تھانہ گھیجہ کی حدود میں گاؤں جٹاں میں جمالی برادری کے دو گروپوں میں تصادم ہوا، اس دوران فائرنگ سے علی حسن جمالی موقع پر جاں بحق ہوگیا۔

اطلاع ملنے پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر متوفی نوجوان کی لاش کو مدیجی اسپتال منتقل کیا، جہاں سے ضروری کارروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی گئی۔

لاش گاؤں پہنچنے پر ورثاء میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ پولیس کے مطابق واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں، آخری اطلاعات تک واقعے کا مقدمہ درج نہیں کیا جاسکا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول