پاکستان کے اولمپئن باکسر بابر علی خان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے

[ad_1]

پاکستان کے اولمپئن باکسر بابر علی خان طویل علالت کے بعد لاہور میں انتقال کر گئے۔اولمپئن بابر علی خان کی عمر 62 برس تھی۔

5 اگست 1963 کو لاہور میں پیدا ہونے والے بابر علی خان نے لاس اینجلس اولمپکس 1984 میں پاکستان کی نمائندگی کی تھی۔

بابر علی خان بینٹم ویٹ کی کیٹگری کے دوسرے راؤنڈ تک پہنچنے میں کامیاب رہے تھے۔اولمپئن بابر علی خان نے ایشین گیمز کے سیمی فائنل میں جگہ بنا کر برانز میڈل بھی حاصل کیا تھا۔

گردوں کے عارضے میں مبتلا اولمپئن بابر علی خان مقامی ہسپتال میں زیر علاج تھے۔



[ad_2]

Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes