Recent News

Copyright © 2025 Indus OBServer. All Right Reserved.

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی

Share It:



کراچی:

سونے کی عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں قیمت کم ہو گئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 10ڈالر کی کمی سے 3ہزار 740ڈالر کی سطح پر آنے کے نتیجے میں مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی جمعہ کے روز سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی کا رحجان برقرار رہا۔

مقامیسطح پر 24قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 1000روپے کی کمی سے 3لاکھ 95ہزار 800روپے ہو گئی  جب کہ فی 10 گرام سونے کی قیمت بھی 858روپے کی کمی سے 3لاکھ 39ہزار 334روپے کی سطح پر آگئی۔

اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 64روپے کی کمی سے 4ہزار 599روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 55روپے کی کمی سے 3ہزار 942روپے کی سطح پر آگئی۔





Source link

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Grid News

Latest Post

انڈس آبزرور ایک خودمختار ڈیجیٹل نیوز پلیٹ فارم ہے جو پاکستان اور دنیا بھر کی تازہ ترین، مستند اور غیر جانبدار خبریں فراہم کرتا ہے۔ ہمارا مقصد سچائی پر مبنی صحافت کو فروغ دینا ہے تاکہ قارئین تک درست معلومات اور تجزیے بروقت پہنچ سکیں۔ ہم سیاست، بین الاقوامی امور، ایران۔اسرائیل جنگ، کاروبار، کھیل، صحت اور تفریح سمیت مختلف شعبوں پر خبریں فراہم کرتے ہیں۔ انڈس آبزرور سچائی کی آواز ہے جہاں ہر خبر ذمہ داری کے ساتھ پیش کی جاتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

سب سے زیادہ مقبول