حکومت کا عوام کو تیل کی بڑھتی قیمت کے اثرات سے بچانے کیلئے اہم اقدام، پرائس ڈیفرینشل کلیمز کی قسط جاری

[ad_1] وفاقی وزارت خزانہ نے آئل اینڈ گیس ریگیولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کو پرائس ڈیفرینشل کلیمز کی مد میں پہلی قسط کے طور پر 27 ارب روپے جاری کر دیے۔ وزارت خزانہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایات پر حکومت نے عوام کو عالمی منڈی میں تیل کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے اثرات سے بچانے […]

غیر ملکی سرمایہ کاروں کا اعتماد اور منافع کی ترسیل میں اضافہ

[ad_1] ایس آئی ایف سی کی معاونت سے پاکستان میں سرمایہ کاری کے ماحول میں بہتری اور سرمایہ کار اعتماد مستحکم ہو رہا ہے۔ مالی سال 2026 کے پہلے 8 ماہ میں غیر ملکی سرمایہ کاروں کے منافع و ڈیویڈنڈ 1.73 ارب ڈالر ہو گئے، جو گزشتہ سال سے 10.52 فیصد زیادہ ہیں۔ فروری 2026 […]

ماڑی انرجیز کے کھاد کی فیکٹریوں کے ساتھ اہم معاہدوں پر دستخط

[ad_1] کراچی: آبنائے ہرمز کی بندش اور آر ایل این جی درآمدات میں رکاوٹوں کے باعث غذائی تحفظ کو یقینی بنانے کیلئے ماڑی انرجیز کے کھاد کی فیکٹریوں کے ساتھ اہم معاہدوں پر دستخط کردیے۔ ماڑی انرجیز لمیٹڈ کے پاکستان اسٹاک ایکسچینج کو بھیجے گئے خط کے مطابق ماڑی انرجیز نے پریشر انہانسمنٹ فیسیلیٹی پروجیکٹ کے تحت متعدد […]

عید تعطیلات کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شاندار تیزی، انڈیکس بلندیوں پر

[ad_1] کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں عید الفطر کی تعطیلات  کے بعد شاندار تیزی دیکھی جا رہی ہے۔ چھٹیوں کے بعد پہلے کاروباری دن کا آغاز بازارِ حصص میں شاندار تیزی کے ساتھ ہوا، جہاں کے ایس ای 100 انڈیکس میں 4400 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ منگل کے روز مارکیٹ کے […]

مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال میں پاکستانی بندرگاہوں کی اہمیت نمایاں ہوگئی

[ad_1] مشرقی وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث عالمی فضائی سفر شدید متاثر، ہزاروں پروازیں منسوخ، مشرقِ وسطیٰ کی کشیدہ صورتحال میں عالمی ایوی ایشن نیٹ ورک دباؤ کا شکار، 20 بڑی بین الاقوامی ایئرلائنز نے سکیورٹی خدشات پر پروازیں منسوخ یا ری روٹ کر دیں۔ دبئی، دوحہ اور ابوظہبی کے فضائی آپریشنز محدود، مسافروں […]

گزشتہ روز تاریخ ساز کمی کے بعد سونے کی قیمت میں آج بڑا اضافہ

[ad_1] عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں 4روزہ وقفے کے بعد سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ ہوگیا۔  ایران کی تابڑ توڑ جوابی کارروائیوں کے باعث ٹرمپ کی پانچ روزہ جنگ بندی کے اعلان سے عالمی کموڈٹیز اور بلین مارکیٹ میں سونے اور چاندی کی ڈیمانڈ بڑھنے کے باعث 4روزہ وقفے کے بعد سونے […]

رحیم یار خان: گنے کی کاشت میں غیر معمولی اضافے سے کپاس کی پیداوار بُری طرح متاثر

[ad_1] کراچی: قیام پاکستان سے تقریباً 15سال قبل تک ملک میں کپاس کی پیداوار میں سرفہرست ضلع رحیم یارخان  میں گنے کی کاشت میں غیر معمولی اضافے نے کپاس کی پیداوار اور معیار کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ رحیم یار خان میں گنے کی کاشت میں پہلے ہی اضافے کا رحجان ہے لیکن اس […]

چینی کی درآمد پر رعایتی ٹیکس کی مدت میں اضافہ

[ad_1] اسلام آباد: حکومت نے چینی کی درآمد پر رعایتی ٹیکس کی مدت میں اضافہ کردیا جس کا اطلاق 28 فروری 2026 تک درآمد کی گئی چینی پر ہوگا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر) نے سیلز ٹیکس قوانین میں ترامیم کا نوٹی فکیشن جاری کردیا جس کے مطابق رعایتی مدت نومبر 2025ء سے بڑھا کر […]

حکومت کا عوام کو کوٹا کے مطابق پیٹرول دینے کا فیصلہ، ایپ کی تیاری جاری

[ad_1] وزیراعظم شہباز شریف پیٹرولیم مصنوعات پر سبسڈی میں صوبوں کو شامل کرنے کے لیے صدرمملکت آصف علی زرداری کو اعتماد میں لیں گے اور اس سلسلے میں آج ملاقات کا امکان ہے جبکہ وفاقی حکومت پیٹرولیم مصنوعات کی راشن بندی کے لیےڈیجیٹل نظام لا رہی ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف آج شام […]

ایشیائی ترقیاتی بینک کا مشرق وسطیٰ تنازع سے متاثرہ ممالک کیلئے امدادی پیکیج کی فراہمی کا اعلان

[ad_1] ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے مشرق وسطیٰ میں جاری تنازع کے باعث پیدا ہونے والے معاشی و مالی اثرات سے نمٹنے کے لیے اپنے ترقی پذیر رکن ممالک کو ایک جامع مالی امدادی پیکج فراہم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔ ایشیائی ترقیاتی بینک کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق  اے ڈی […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes