[ad_1] پاکستان زرعی برآمدات میں استحکام اور تیز رفتار ترقی کے ساتھ عالمی قیادت کی جانب تیزی سے گامزن ہے۔ بین الاقوامی جریدہ گلف نیوز نے بھی پاکستانی چاول کی عالمی سطح پر پذیرائی پر مہر ثبت کر دی۔ سال 2026 کے آغاز پر پاکستان ایک اور اعزاز کے ساتھ دنیا کا تیسرا بڑا چاول […]
Category: کاروبار
کاروبار
سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئے
[ad_1] عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑے اضافے سے نرخ تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئے۔ ایران میں قیادت کی تبدیلی کے لیے امریکا کی جانب سے منڈلاتے ہوئے جنگ کے بادل، امریکی فیڈرل ریزرو کی شرح سود میں مزید کمی کی بازگشت اور جیو پولیٹیکل حالات سے […]
سرکاری گندم کی ترسیل میں تاخیر، آٹا مزید مہنگا ہونے کا خدشہ، فلور ملز
[ad_1] کراچی: شہر قائد میں گندم اور آٹے کی قیمتوں کا بحران ختم نہ ہوسکا، فلورملز ایسوسی ایشن کے چیئرمین عبدالجنید کاکہناہے کہ سرکاری گندم غذائیت سے خالی ہے جسے نئی گندم کے ساتھ مکس کرکے جو آٹاتیارکیاجارہاہے وہ بلحاظ قیمت عوام کی دسترس سے باہر ہے۔ سندھ حکومت کی جانب سے فلور ملوں کوگندم […]
صنعتی بحالی کیلیے 2 ہزار ارب روپے کا ریلیف پیکج، آئی ایم ایف سربراہ سے پرسوں بات ہو گی
[ad_1] اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف صنعتی بحالی کیلیے ڈیڑھ سے دو ہزار ارب روپے کے بڑے ریلیف پیکیج پر غور کر رہے ہیں اس حوالے سے حمایت حاصل کرنے کیلئے وہ آئندہ ہفتے ڈیووس میں آئی ایم ایف کی ایم ڈی کرسٹالینا جارجیوا سے ملاقات کرینگے۔ یہ ملاقات منگل کو سوئٹزرلینڈ میں ورلڈ اکنامک […]
رواں سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان 26 جنوری کو ہو گا
[ad_1] کراچی: ڈالرکے مقابلے میں پاکستانی روپیہ مضبوط ہونے اورافراط زرکی شرح قابو میں سے نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود مزید گھٹنے کی راہ ہموار ہوگئی ہے، اسٹیٹ بینک رواں سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان 26 جنوری کو کرے گا۔ مقامی تحقیقی ادارے کی جانب سے کیے گئے سروے میں 80 فیصد […]
بجلی کے شعبے میں 800 ارب روپے کی منفی ایکویٹی، سالانہ کارکردگی رپورٹ جاری
[ad_1] پاورسیکٹر کی ایکویٹی گزشتہ مالی سال کے دوران 800 ارب روپے منفی ہوگئی ہے، جس کی بنیادی وجوہات بجلی کی فروخت میں کمی،6 بجلی کی تقسیم کارکمپنیوں (ڈسکوز) کے مسلسل نقصانات، بجلی چوری،کم ریکوریز اور سرکلر ڈیٹ کا بڑھتابوجھ ہیں۔ یہ انکشاف وزارتِ خزانہ کی جانب سے جاری سالانہ کارکردگی رپورٹ میں کیاگیاہے۔ رپورٹ […]
بجلی صارفین کیلیے بُری خبر؛ فی یونٹ قیمت میں اضافے کا امکان
[ad_1] اسلام آباد: بجلی صارفین کے لیے بُری خبر سامنے آ گئی، جس کے مطابق ایک ماہ کے لیے بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے ماہانہ فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی مد میں نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی میں درخواست دائر کر دی […]
ستائیسویں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کا لاہور میں شاندار آغاز
[ad_1] لاہور: ستائیسویں آئی ٹی سی این ایشیا 2026 کا لاہور میں شاندار آغاز ہوگیا۔ لاہور ایکسپو سینٹر میں جاری ایونٹ میں ایس آئی ایف سی کے تعاون سے اسپیشل ٹیکنالوجی زون پویلین کی رونمائی کی جائے گی۔ قومی ایس ٹی زیڈ پویلین میں میڈ اِن پاکستان، پاورڈ بائی پاکستان اور پاکستان بطور ٹیک ڈیسٹینیشن کو […]
روپیہ مضبوط، مہنگائی کم؛ شرح سود میں مزید کمی کی راہ ہموار ہوگئی
[ad_1] کراچی: روپیہ مضبوط ہونے، مہنگائی میں کمی اور معاشی اشاریوں میں بہتری کے باعث شرح سود میں مزید کمی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ ریسرچ ادارے کے سروے کے مطابق اسٹیٹ بینک رواں سال کی پہلی مانیٹری پالیسی کا اعلان 26 جنوری کو کرے گا، جس میں شرح سود کم کیے جانے کا […]
پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں اس بار نئے ریکارڈز قائم نہ ہوسکے
[ad_1] امریکا ایران کشیدگی اور بھاری لیوریج پوزیشنز کے باعث گذشتہ ہفتے پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مزید نئے ریکارڈز قائم نہ ہوسکے اور انویسٹرز کے محتاط طرز عمل سے ہفتہ بھر اتارچڑھاؤ کے بعد مثبت اختتام ہوا۔ تفصیلات کے مطابق شرح سود میں کمی کی توقعات پر دو سیشنز تیزی سے انڈیکس کی 185000پوائنٹس کی سطح عبور […]