ملک بھر میں یکساں ٹیرف؛ بجلی کے نئے نرخوں کا اعلان کب متوقع؟ تاریخ سامنے آ گئی

[ad_1] اسلام آباد: ملک بھر میں یکساں ٹیرف نافذ کرنے کے لیے بجلی کے نئے نرخوں کا اعلان جلد متوقع ہے، اس حوالے سے  ممکنہ تاریخ سامنے آ گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کا ایک جیسا ریٹ نافذ کرنے کی تیاری کے سلسلے میں نیپرا میں وفاقی حکومت […]

سونے اور چاندی کی قیمت میں ہوشربا اضافہ، نرخ تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئے

[ad_1] عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتیں تاریخ کی نئی بلندیوں پر پہنچ گئیں۔ امریکا کی وینزویلا اور ایران کے ساتھ کشیدگی، رواں سال فیڈرل ریزرو امریکا کی شرح سود میں مزید کمی کی بازگشت، جغرافیائی سیاسی تناو سے عالمی و مقامی سطح پر سونے اور چاندی کی قیمتیں وقفے وقفے […]

عارف حبیب پی آئی اے کے بعد بلیو اکانومی میں سرمایہ کاری کیلیے متحرک

[ad_1] اسلام آباد: معروف کاروباری شخصیت عارف حبیب نے پی آئی اے کے بعد اب بلیو اکانومی میں سرمایہ کاری پر بھی نظریں مرکوز کرلی ہیں۔ نجی میڈیا ادارے (بی آر) کے مطابق کاروباری شخصیت عارف حبیب کی پاکستان نیشنل شپنگ کارپوریشن کی انتظامیہ کے ساتھ اہم ملاقات  ہوئی ہے۔ اس شعبے میں  سرمایہ کاری […]

لوگ ٹیکس زیادہ ہونے کی وجہ سے ملک چھوڑ رہے ہیں، سپر ٹیکس کیس میں وکیل کے دلائل

[ad_1] اسلام آباد: سپر ٹیکس کیس کی سماعت کے دوران کمپنیوں کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ لوگ زیادہ ٹیکس ہونے کی وجہ سے ملک چھوڑ رہے  ہیں۔ وفاقی آئینی عدالت میں سپر ٹیکس کیسز کی سماعت چیف جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران مختلف […]

کشمیر اور گلگت بلتستان کے ٹیکس پیئرز کے نام پاکستان کی ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل کرنے کا فیصلہ

[ad_1] اسلام آباد: ایف بی آر نے آزاد جموں و کشمیر سینٹرل بورڈ آف ریونیو یا گلگت بلتستان کونسل بورڈ آف ریونیو کی ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں شامل لوگوں کے نام پاکستان کی ایکٹو ٹیکس پیئرز لسٹ میں بھی شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لیے ایف بی آر نے انکم ٹیکس رولز میں […]

موبائل بینکنگ، 3 ماہ میں 337 کھرب کے ڈیجیٹل لین دین ریکارڈ

[ad_1] کراچی: چند سال قبل پاکستان میں ڈیجیٹل بینکنگ کو اپنانے کے حوالے سے شکوک و شبہات پائے جاتے تھے، تاہم کووڈ19کے بعداور عالمی اداروں، بالخصوص بل اینڈملینڈاگیٹس فاؤنڈیشن کی معاونت سے ملک میں جدید بینکاری نظام تیزی سے فروغ پاچکا ہے،آج پاکستان میں 12 کروڑسے زائدصارفین ذاتی اور تجارتی لین دین کیلیے موبائل بینکنگ […]

وفاق سے کم فنڈز کے باعث آئی ایم ایف کیش سرپلس کا ہدف پورا نہ ہونے کا خطرہ

[ad_1] اسلام آباد: خیبر پختونخوا حکومت نے خبردار کیا ہے کہ نیشنل فنانس کمیشن (این ایف سی) اور دیگر وعدوں کے تحت وفاق کی جانب سے فنڈز کے اجرا میں مسلسل کمی نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے ساتھ طے شدہ 157 ارب روپے کے کیش سرپلس کے ہدف کو پورا کرنے […]

ایس آئی ایف سی کی ہم آہنگ حکمتِ عملی سے قومی  معیشت میں مثبت پیش رفت

[ad_1] ایس آئی ایف سی کی بصیرت افروز رہنمائی سے حکومت اور نجی شعبے کی شراکت داری  مستحکم اور اقتصادی سرگرمیاں قابلِ رشک ترقی کی جانب ‏رواں ہیں۔ ایس آئی ایف سی کی دانشمند قیادت اور مؤثر معاشی اصلاحات سے پاکستان میں معاشی نظم و ضبط اور صنعتی ترقی کو نئی رفتار حاصل ہو رہی […]

ایس ای سی پی کی اصلاحات سے کاروباری رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ، شفافیت بہتر

[ad_1] پاکستان کے کارپوریٹ ریگولیٹر سیکیورٹیز اینڈ ایکسچینج کمیشن آف پاکستان (ایس ای سی پی) کی ڈیجیٹل اور انتظامی اصلاحات مثبت نتائج لارہی ہیں۔ رواں برس کمپنیوں کی رجسٹریشن میں نمایاں اضافہ اور کاروباری شفافیت میں بہتری آئی ہے۔ ماضی میں ادارے کو قومی سطح پر وزیرِ اعظم نے “ریفارمز چیمپئن” کے اعزاز سے بھی نوازا۔  کمیشن کے […]

پاکستان کی ترسیلات زر میں تاریخی بلندی، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں خوش آئند پیش رفت

[ad_1]   پاکستان کی ترسیلات زر میں تاریخی بلندی، ملکی معیشت اور عالمی اعتماد میں خوش آئند پیش رفت ہے، بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی  ترسیلاتِ زر کا ایک اور ریکارڈ قائم ‏ہوگیا۔ بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کی جانب سے بھیجی جانے والی ریکارڈ ترسیلات زر حکومت پر بھر پور اعتماد […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes