[ad_1] انگلینڈ کے فاسٹ بولر کرس ووکس نے بین الاقوامی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ 36 سالہ کرس ووکس نے ریٹائرمنٹ سے متعلق انسٹاگرام پوسٹ میں بتایا۔ ان کا کہنا تھا کہ’وقت آ چکا ہے اور میں نے یہ فیصلہ کیا ہے کہ یہ انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا درست وقت ہے۔‘ […]
Category: کھیل
کھیل
دنیا نے دیکھ لیا جنگ میں اسکور بورڈ 0-7 ہوتا ہے، شاہد آفریدی کا مودی کو جواب
[ad_1] قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد خان آفریدی نے ایشیا کپ میں بھارتی ٹیم کی فتح پر مودی کے بیان پر کرارا جواب دیا ہے۔ سماجی رابطے کی سائٹ پر مودی نے ایشیا کپ کی جیت کو آپریشن سندور سے جوڑتے ہوئے دعویٰ کیا کہ بھارت کی فتوحات کا سلسلہ جاری ہے۔ شاہد […]
ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ آج سے شروع، افتتاحی میچ بھارت اور سری لنکا کے درمیان ہوگا
[ad_1] کراچی: 13ویں آئی سی سی ویمنز ون ڈے کرکٹ ورلڈ کپ کا آغاز آج سے ہو رہا ہے جس کا افتتاحی میچ مشترکہ میزبان بھارت اور سری لنکا کے درمیان گوہاٹی میں کھیلا جائے گا۔ ایونٹ میں دنیائے کرکٹ کی 8 بہترین ویمنز ٹیمیں شریک ہیں، جن میں دفاعی چیمپئن آسٹریلیا، نیوزی لینڈ، جنوبی […]
گوگل ڈوڈل میں کرکٹ کا تڑکا: ویمنز ون ڈے ورلڈ کپ کی شروعات پر خاص لوگو تبدیلی
[ad_1] گوگل نے 2025 کے آئی سی سی ون ڈے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے آغاز پر آج اپنا ڈوڈل عالمی سطح پر تبدیل کیا ہے۔ اس ڈوڈل کو Women’s Cricket World Cup 2025 Begins کا عنوان دیا گیا ہے اور اسے گوگل کے مرکزی سرچ پیج پر نمایاں طور پر دکھایا جا رہا ہے، جو ٹیکنالوجی […]
ویسٹ انڈیز کو مسلسل دوسری شکست، نیپال نے ٹی ٹوئنٹی سیریز جیت لی
[ad_1] نیپال نے ویسٹ انڈیز کو مسلسل دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے کر تین میچز کی سیریز میں دو صفر کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ شارجہ میں کھیلے گئے میچ میں نیپال نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوور میں چھ وکٹ پر 173رنز بنائے۔ آصف شیخ نے آٹھ چوکوں اور […]
کپتان کا فائنل میں ناقص کارکردگی کے باوجود حارث رؤف کا بھرپور دفاع
[ad_1] قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا ایشیا کپ فائنل میں ناقص کارکردگی کے باوجود حارث رؤف کے دفاع میں سامنے آگئے۔ سلمان علی آغا کے مطابق یہ درست نہیں کہ صرف ایک کھلاڑی کی وجہ سے پاکستان میچ ہارا، ہم بطور ٹیم ہارتے اور جیتتے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ […]
جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے قومی ٹیم کا اعلان، تین نئے کھلاڑی شامل
[ad_1] پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے جنوبی افریقہ کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلیے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق شان مسعود ٹیسٹ ٹیم کی قیادت جاری رکھیں گے جبکہ آصف آفریدی، فیصل اکرم اور روحیل نذیر کو پہلی مرتبہ قومی ٹیسٹ اسکواڈ کا حصہ بنایا گیا ہے۔ پاکستان اور جنوبی افریقہ […]
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے کہا ہے کہ اپنے پورے کیریئر میں ایسا کبھی نہیں دیکھا کہ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی نہ دی جائے
بھارتی کپتان سوریا کمار یادیو نے کہا ہے کہ اپنے پورے کیریئر میں ایسا کبھی نہیں دیکھا کہ ٹورنامنٹ جیتنے والی ٹیم کو ٹرافی نہ دی جائے۔ ان کا کہنا تھا کہ بھارتی ٹیم نے ایشیا کپ میں شاندار کرکٹ کھیلی لیکن ٹرافی نہیں ملی۔ سوریا کمار یادیو کے مطابق ٹرافی سے متعلق کسی نے […]
ایشیا کپ فائنل: ابھیشیک شرما اور پانڈیا کی فٹنس سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی
[ad_1] سری لنکا کے خلاف انجری کا شکار ہونے والے ہاردک پانڈیا اور ابھیشیک شرما کی فٹنس سے متعلق اہم خبر سامنے آگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آل راؤنڈر ہاردیک پانڈیا اور اوپنر ابھیشیک شرما فٹ ہو گئے ہیں اور پاکستان کے خلاف فائنل میچ کے لیے ٹیم کو دستیاب ہوں گے۔ فائنل میں […]
پی سی بی نے ایک اور بھارتی کھلاڑی کے خلاف آئی سی سی میں شکایت کردی
[ad_1] پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ارشدیپ سنگھ کے خلاف آئی سی سی میں درخواست دے دی۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق بھارت کے بائیں ہاتھ کے تیز گیند باز ارشدیپ سنگھ نے میچ کے دوران تماشائیوں کی طرف نازیبا اشارے کیے تھے۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے موقف اپنایا […]