چیئرمین پی سی بی کی خواتین کھلاڑیوں کو غذائیت سے بھرپور کھانا دینے کی ہدایت

[ad_1] چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے خواتین کھلاڑیوں کو غذائیت سے بھرپور کھانا دینے کی ہدایت کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق چئیرمین پی سی بی محسن نقوی نے نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں قائم حنیف محمد ریجنل ہائی پرفارمنس سینٹر کا دورہ کیا۔ انہوں نے دورہ جنوبی افریقہ کے لیے پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم […]

بھارت کھیلوں میں سیاست سے باز نہ آیا، بنگلادیشی کھلاڑی آئی پی ایل سے باہر

[ad_1] بھارت عالمی سطح کے ہر محاذ پر ہزیمت اٹھانے کے باوجود کھیل کے میدان میں بھی نفرت انگیز سیاست سے باز نہ آیا۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) نے انتہا پسند ہندوتوا جماعت شیوسینا کے مطالبے پر بنگلادیشی کھلاڑیوں کی آئی پی ایل میں شرکت پر پابندی […]

عثمان خواجہ کی ریٹائرمنٹ کے بعد اسٹیو اسمتھ کا بھی بڑا اعلان

[ad_1] عثمان خواجہ کے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے اعلان کے بعد اسٹیو اسمتھ نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق وضاحت پیش کردی۔ سڈنی میں پریس کانفرنس کے دوران اسٹیو اسمتھ نے پرانی یادوں کو تازہ کرتے ہوئے کہا کہ کم عمری میں پہلی بار عثمان خواجہ کے خلاف کھیلتے ہوئے ہی یہ اندازہ لگا لیا […]

پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے ابتدائی اسکواڈ فائنل، نام آئی سی سی کو بھجوادیے

[ad_1] پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے ابتدائی اسکواڈ کے نام آئی سی سی کو بھجوا دیے۔ میڈیا ذرائع کے مطابق پی سی بی نے ابتدائی 15 رکنی اسکواڈ کے ساتھ ریزرو کھلاڑیوں کے نام بھی بھجوائے ہیں۔ پی سی بی 31 جنوری سے پہلے آئی سی سی کی […]

ایشیز: آسٹریلیا کا آخری ٹیسٹ کے لیے اسکواڈ کا اعلان

[ad_1] آسٹریلیا نے ایشیز سیریز کے آخری ٹیسٹ میچ کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ ایسے وقت میں جب آسٹریلیا میں ٹیسٹ کرکٹ میں اسپن کے کردار پر سوالات اٹھ رہے ہیں، آف اسپنر ٹوڈ مرفی ایک بار پھر ہوم گراؤنڈ پر پہلا ٹیسٹ کھیلنے کی امید لگائے بیٹھے ہیں۔ موجودہ ایشز سیریز میں اسپنرز […]

بابر اعظم نے بگ بیش لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی

[ad_1] پاکستان کے اسٹار بلے باز بابر اعظم نے بگ بیش لیگ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ ڈاکلینڈ میلبرن میں کھیلے گئے میچ میں بابر اعظم نے سڈنی سکسرز کی نمائندگی کرتے ہوئے میلبرن رینیگیڈز کے خلاف نصف سنچری اسکور کی اور اپنی ٹیم کو فتح سے ہمکنار کروایا۔ اوپنر جانے والے بابر اعظم نے […]

King of sultan waseem akram warn and advice to pakistanies

[ad_1] قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور عالمی شہرت یافتہ بولر المعروف سوئنگ کے سلطان نے سال نو کی آمد پر پاکستانیوں کو خبردار کرتے ہوئے مشورہ دیا ہے کہ ڈنگروں کی طرح کھانا چھوڑ دیں۔ سوئنگ کے سلطان نے سماجی رابطے کی سائٹ پر اپنا ویڈیو بیان جاری کیا جس میں انہوں نے […]

پی ایس ایل میں 2 نئی فرنچائزز کی شمولیت، ٹیموں کی قیمت کتنی ہوگی؟

[ad_1] پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نئے سیزن میں دو نئی ٹیموں کو شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کی ابتدائی قیمت 100 کروڑ روپے مقرر کی گئی ہے۔ پی ایس ایل کے ذرائع سے ملنے والی اطلاع کے مطابق دو نئی ٹیموں اور بولی کا معاملہ فائنل ہوچکا، اس کے […]

قومی ہاکی ٹیم کے مینیجر کے خلاف فیڈریشن کا بڑا ایکشن

[ad_1] پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ٹیم مینجر انجم سعید کے خلاف ڈسپلنری ایکشن لے لیتے ہوئے انہیں دورہ آسٹریلیا  سے ڈراپ کردیا۔ ذرائع کے مطابق انجم سعید کو پرو ہاکی لیگ کے دوسرے مرحلے کے لیے  آسٹریلیا جانے والی ٹیم مینجمنٹ میں شامل نہیں کیا گیا، اُن کی جگہ قومی ٹیم کے  ہیڈ کوچ طاہر […]

اپنے مؤقف پر قائم ہیں، بھارت کے ساتھ برابری کی بنیاد پر بات ہوگی، چیئرمین پی سی بی

[ad_1] پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ ویمنز ورلڈ کپ کی میزبانی حاصل کرنے کے لیے کوشاں ہیں اور بھارت کے ساتھ برابری کی بنیاد پر بات کرنے کے مؤقف پر قائم ہیں۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق نیا ناظم آباد پی سی بی انٹر اسکولز فائنل کے میچ میں چیئرمین پی سی […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes