آئی سی سی ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا آفیشل گانا جاری کردیا گیا

[ad_1] انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کا آفیشل گانا جاری کردیا۔ تفصیلات کے مطابق آئی سی سی نے خواتین کی کرکٹ کی طاقت، اتحاد اور نہ رکنے والے جذبے کا جشن مناتے ہوئے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 آفیشل گانا ’برنگ اٹ ہوم‘ کے عنوان سے جاری کیا۔ […]

ایشیا کپ: راشد خان کی کلین بولڈ ہوکر ریویو لینے کی ویڈیو وائرل

[ad_1] سری لنکا کے خلاف میچ میں افغانستان کے کپتان راشد خان نے بولڈ ہوکر ریویو مانگ لیا۔ تفصیلات کے مطابق یہ مضحکہ خیز واقعہ افغانستان کی اننگز کے 18ویں اوور کے دوران پیش آیا، جب تھوشارا نے ایک شاندار سلو یارکر پھینکی جسے راشد خان سمجھ ہی نہ پائے اور گیند ان کے پچھلے […]

آسٹریلین ویمنز ٹیم مشکل میں پھنس گئی، جرمانہ عائد

[ad_1] انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے آسٹریلین ویمنز ٹیم پر سلو اوور ریٹ کے باعث جرمانہ عائد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق مہمان ٹیم پر تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ون ڈے کے دوران سلو اوور ریٹ برقرار رکھنے میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائد کیا گیا ہے۔ یہ جرمانہ میچ ریفری […]

ایشیا کپ: سپر فور مرحلے کے بقیہ ٹکٹس کی فروخت شروع، قیمت ہوش اڑا دے گی

[ad_1] ایشیا کپ 2025 ایکشن سے بھرے سپر فور مرحلے میں داخل ہو گیا ہے، شائقین اب میچ کے ٹکٹوں پر دلچسپ پیشکشوں سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کے سپر فور مرحلے کے انفرادی اور بقیہ پیکج ٹکٹس کی فروخت آن لائن شروع ہوگئی ہے۔ سب سے سستا ٹکٹ 75 […]

کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی مسلسل دوسری فتح

[ad_1] کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپیئن شپ ایونٹ کے دوسرے میچ  میں پاکستان نے   سری لنکا کو شکست دی۔ پاکستان کی کامیابی کا اسکور 18-20 اور 06-23 رہا۔ پاکستان کے آصف علی کو میچ کا بہترین […]

ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ، پاکستان نے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی

[ad_1] پاکستان نے ساف انڈر17 فٹبال چیمپئن شپ میں مالدیپ کو2-5 سے شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ بنالی۔ سری لنکا کے شہر کولمبو میں جاری چیمپین شپ کےگروپ بی کے دوسرے میچ میں پہلے ہاف کے اختتام پر پاکستان کو1-4 کی برتری حاصل تھی۔ پاکستان کی جانب سے پہلا گول منصور احمد نے […]

ایشیا کپ: بھارت نے عمان کو 21 رنز سے شکست دیدی

[ad_1] ایشیا کپ کے بارہویں میچ میں بھارت نے عمان کو 21 رنز سے شکست دے دی۔ ابوظبی میں کھیلے گئے میچ میں عمان کی ٹیم 189 رنز کا تعاقب کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر 167 رنز بنا سکی۔ عمان کی جانب سے عامل کلیم 64 رنز بنا کر […]

سدرہ امین کی لگاتار دوسری سنچری رائیگاں، سیریز جنوبی افریقہ کے نام

[ad_1] قومی کرکٹ ٹیم کی بلے باز سدرہ امین ویمنز ون ڈے میں مسلسل دو سنچریز بناکر بھی ٹیم کو سیریز میں فتح نہ دلواسکیں۔ جنوبی افریقا ویمنز نے دوسرے ون ڈے میچ میں پاکستان کو ڈک ورتھ لوئس فارمولے کے تحت 25 رنز سے شکست دے کر سیریز  اپنے نام کرلی۔ قذافی اسٹیڈیم میں […]

کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان کی فتوحات کا سلسلہ جاری

[ad_1] کامن ویلتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں پاکستان نے مسلسل تیسری فتح حاصل کرلی۔ تفصیلات کے مطابق مالدیپ میں کھیلے جارہے ایونٹ میں پاکستان نے میزبان مالدیپ سنسنی خیز مقابلے میں 1-2 سے شکست دے دی۔ پاکستان نے پہلے سیٹ میں ناکامی کے بعد کم بیک کر کے مسلسل دو سیٹ جیتے۔ پاکستان […]

پاکستان بیس بال ٹیم کی ورلڈ رینکنگ میں ترقی

[ad_1] پاکستان کی مینز بیس بال ٹیم کی ورلڈ رینکنگ میں ترقی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان بیس بال ٹیم نے تین درجے ترقی پاکر ارجنٹینا اور بیلجیم کو پیچھے چھوڑتے ہوئے گوام کے ساتھ مشترکہ طور پر 32ویں پوزیشن حاصل کرلی۔ ارجنٹینا کی ٹیم ایک درجے تنزلی سے 34ویں اور بیلجیم کی ٹیم دو […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes