ایشیا کپ: سلمان آغا کی فٹنس سے متعلق تشویش پر ٹیم مینجمنٹ کا بیان سامنے آگیا

[ad_1] قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا کی فٹنس کے حوالے سے تشویش پیدا ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سلمان آغا نے گردن میں تکلیف کی وجہ سے گزشتہ روز ٹریننگ سیشن میں بھی حصہ نہیں لیا تھا۔ ٹیم مینجمنٹ نے واضح کیا ہے کہ وہ مکمل طور پر صحت یاب ہو […]

جیولین اسٹار ارشد ندیم اور نیرج چوپڑا ایک بار پھر مدمقابل آنے کو تیار

[ad_1] پیرس اولمپک کے گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور بھارت کے نیرج چوپڑا ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق دونوں کھلاڑی مئی میں بھارت اور پاکستان کے درمیان چار روزہ کشیدگی کے بعد پہلی مرتبہ ورلڈ ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں مدمقابل آئیں گے۔ پیرس اولمپکس میں ارشد ندیم نے گولڈ میڈل […]

غزہ میں جو کچھ ہورہا ہے، افسوسناک ہے، عثمان خواجہ

[ad_1] پاکستانی نژاد آسٹریلوی کرکٹر عثمان خواجہ نے ایک بار پھر غزہ میں جنگ بندی پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دو سال سے جو کچھ ہو رہا ہے، بہت افسوسناک ہے۔ آسٹریلوی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے عثمان خواجہ نے کہا کہ بچوں کو قتل کیا جاتا رہا ہے، اب انہیں بھوک سے […]

قومی ٹیم بھارت سے مقابلے کے لیے مکمل طور پر تیار ہے، مائیک ہیسن

[ad_1] پاکستان کے وائٹ بال ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے اپنی ٹیم کو بھارت کا سامنا کرنے کیلیے تیار قرار دے دیا۔ دبئی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مائیک ہیسن کا کہنا تھا کہ پاکستان ٹیم بھارت سے مقابلے کی لیے مکمل طور پر تیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ اتوار کے میچ کیلیے […]

ایشیا کپ: ہدف کے تعاقب میں عمان کی بیٹنگ جاری

[ad_1] ایشیا کپ کے چوتھے میچ میں پاکستان نے عمان کو 93 رنز کے بھاری مارجن سے شکست دے کر ایونٹ کا فاتحانہ آغاز کر دیا۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے عمانی بیٹرز پاکستانی بولر کے سامنے بے بس دکھائی دیے۔ پوری ٹیم 16.4 اوورز میں 67 بنا کر […]

حنیف محمد ٹرافی: تیسرے راؤنڈ میں بھی رنز کے انبار لگ گئے

[ad_1] حنیف محمد ٹرافی کرکٹ ٹورنا منٹ کے تیسرے راونڈ میں دوسرے دن بھی بیٹگ کا طوفان تھم نہ سکا۔ گروپ اے میں ملتان اسٹیڈیم پر کراچی وائٹس  کے خلاف فیصل آباد اپنی پہلی باری میں 387 رنزجوڑنے میں کامیاب رہی۔ 103 رنز کے ساتھ دوبارہ بیٹنگ کے لیے آنے والے عبدالصمد اپنی ڈبل سنچری مکمل […]

دبئی: کاروباری شخصیت نے ایشیا کپ کے 700 ٹکٹس ملازمین میں تقسیم کردیے

[ad_1] دبئی کی ایک کاروباری شخصیت نے ایشیا کپ کے 700 ٹکٹ خرید کر اپنے ملازمین میں تقسیم کر دیے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق ڈنوبے گروپ کے وائس چیئرمین انیس سجن نے مقامی میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ وہ ایشیا کپ کے میچز کے ان ٹکٹوں کو اپنے محنت کش ملازمین […]

انگلینڈ نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تاریخ رقم کردی، جنوبی افریقی بولرزکی ایک نہ چل سکی

[ad_1] اولڈ ٹریفورڈ میں کھیلے گئے دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں انگلینڈ نے جنوبی افریقہ کو چاروں شانے چت کرکے ٹی 20 کرکٹ کی تاریخ میں نئی مثال قائم کردی۔ میزبان ٹیم نے محض دو وکٹوں کے نقصان پر 304 رنز کا پہاڑ کھڑا کیا اور سیریز 1-1 سے برابر کر دی۔ انگلش بلے باز […]

ایشیا کپ: پاک بھارت میچ پر پابندی کی درخواست، بھارتی سپریم کورٹ کا بڑا فیصلہ

[ad_1] ایشیا کپ 2025 کے شیڈول کا اعلان ہونے کے بعد سے بھارتی شدت پسند حلقوں کی جانب سے پاک بھارت میچ کی مخالفت جاری ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاک بھارت میچ کی مخالفت حد سے بڑھتے ہوئے گزشتہ روز بھارتی سپریم کورٹ تک جا پہنچی جہاں میچ پر پابندی کے لیے درخواست دائر […]

ایک کروڑ روپے سے زائد کے کیلے خریدنے پر بھارتی کرکٹ بورڈ مشکل میں آگیا

[ad_1] بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) تقریباً ایک کروڑ 11 لاکھ روپے سے زائد کے کیلے خریدنے پر مشکل میں آگیا۔ بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اترپردیش ہائیکورٹ نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو ایک کروڑ 11 لاکھ روپے سے زائد کے مبینہ فنڈ کے غلط استعمال پر نوٹس جاری کردیا ہے۔ میڈیا […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes