سہ فریقی سیریز: پاکستان اور افغانستان آج فائنل میں مدمقابل آئیں گے

[ad_1] سہ فریقی سیریز کے فائنل میں آج پاکستان اور افغانستان آج مدمقابل آئیں گے۔ متحدہ عرب امارات میں کھیلی جارہی سیریز میں دونوں ٹیموں کے درمیان دو میچز کھیلے گئے جن میں سے ایک میں پاکستان اور ایک میں افغانستان فاتح رہا۔ میربان متحدہ عرب امارات کی ٹیم چاروں میچ میں شکست کے بعد […]

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: ٹکٹس، افتتاحی تقریب کی تفصیلات جاری

[ad_1] انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ کے ٹکٹنگ کے شیڈول اور افتتاحی تقریب کی تفصیلات کا اعلان کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نامور بھارتی گلوکارہ شریا گھوشل ویمنز ورلڈ کپ کی افتتاحی تقریب میں اپنی آواز کا جادو جگائیں گی۔ رواں سال کا میگا ایونٹ بھارت کے چار شہروں […]

راشد خان بڑے کھلاڑی ہیں، ان سے کچھ سیکھ کر فائدہ ہوگا، ابرار احمد

[ad_1] قومی کرکٹ ٹیم کے مسٹری اسپنر ابرار احمد کا کہنا ہے کہ راشد خان بڑے کھلاڑی ہیں، ان سے کچھ سیکھ کر فائدہ ہوگا۔ سہ فریقی سیریز میں یو اے ای کے خلاف میچ میں فتح کے بعد پریس کانفرنس میں ابرار احمد کا کہنا تھا کہ میں اپنی گوگلی پر کام کررہا ہوں، […]

یو ایس اوپن: آرینا سبالینکا اور امانڈا اینی سیمووا فائنل میں پہنچ گئیں

[ad_1] یو ایس اوپن کے ویمنز سنگلز مقابلوں میں آرینا سبالینکا اور امانڈا اینی سیمووا فائنل میں پہنچ گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پہلے سیمی فائنل میں دفاعی چیمپئن آرینا سبالینکا نے جیسیکا پیگولا کو شکست دی۔ آرینا سبالینکا مسلسل تیسری مرتبہ یو ایس اوپن کے گرینڈ سلیم فائنل میں پہنچی ہیں۔ وہ 2022 سے ہارڈ […]

ڈیوس کپ: پاکستان ٹینس ٹیم آج ترکی سے پیراگوئے روانہ ہوگی

[ad_1] پاکستان ٹینس ٹیم ڈیوس کپ مقابلوں کے لیے آج ترکی سے پیراگوئے روانہ ہوگی۔ تفصیلات کے مطابق ڈیوس کپ مقالبے 12 سے 14 ستمبر تک شیڈول ہیں جس کے لیے پاکستانی ٹیم نے چار روزتک استبنول میں کلےکورٹ پر ٹریننگ کی۔ ڈیوس کپ میں اعصام الحق، عقیل خان، مزمل مرتضیٰ، حزیفہ عبدالرحمان، میکائل شہباز اور […]

دجید انگلینڈ کی نمائندگی کرنے والے پہلے مسلم فٹبالر بننے کے قریب

[ad_1] ٹوٹنہم ہاٹسپر کے دجید اسپینس انگلینڈ کی نمائندگی کرنے والے پہلے مسلم فٹبالر بننے کے قریب ہیں۔ گذشتہ سیزن میں پریمیئر لیگ کے دوسرے ہاف اور اب رواں سیزن کے آغاز پر شاندار کارکردگی کی وجہ سے انہیں پہلی بار سینئر انگلش مینز فٹبال ٹیم کیلیے طلب کرلیا گیا ہے۔ مینیجر تھامس ٹوچیل نے […]

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر: جرمنی کو سلواکیہ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست

[ad_1] جرمنی کو اپنے پہلے ورلڈ کپ کوالیفائر میچ میں سلواکیہ کے ہاتھوں 0-2 کی حیران کن شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ بریٹیسلاوا میں کھیلے گئے میچ میں ڈیوڈ ہینکو نے ہاف ٹائم سے تین منٹ قبل میزبان ٹیم کو برتری دلائی۔ مڈلزبرو کے فارورڈ اسٹریلیک نے دوسرے ہاف کے آغاز کے 10 منٹ […]

مچل اسٹارک اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق کسے آگاہ نہ کرنے پر شرمندہ ہیں؟

[ad_1] حال ہی میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ لینے والے آسٹریلوی فاسٹ بولر مچل اسٹارک نے ٹیسٹ کرکٹ کو فوقیت دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایک پوڈکاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے مچل اسٹارک نے انکشاف کیا کہ انہوں نے اپنی ریٹائرمنٹ سے متعلق کوچ، جوش ہیزل ووڈ اور پیٹ کمنز کو آگاہ کیا تاہم […]

آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ: دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے اسکواڈ کا اعلان کردیا

[ad_1] آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ 2025 کے لیے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا نے مضبوط اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ سات بار ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ جیتنے والی آسٹریلوی ٹیم اس مرتبہ بھی ایلیسا ہیلی کی قیادت میں فیورٹ کے طور پر میدان میں اترے گی۔ ایلیسا ہیلی اس سے قبل بھی ورلڈکپ کے دو ایڈیشنز میں […]

ایشیا کپ: بھارت میچ پریکٹس کے فقدان سے پریشان

[ad_1] ایشیا کپ سے قبل بھارت کو میچ پریکٹس کا فقدان پریشان کرنے لگا۔ تفصیلات کے مطابق ایشیا کپ کا آغاز منگل سے یو اے ای میں ہورہا ہے، دفاعی چیمپئن بھارت کو فیورٹ قرار دیا جا چکا ہے۔ بھارتی ٹیم ریکارڈ آٹھ مرتبہ ٹائٹل جیت چکی ہے مگر اس بار میچ پریکٹس کا فقدان […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes