بھارتی حکومت کا فیصلہ کرکٹ بورڈ پر بھاری پڑگیا

[ad_1] بھارتی حکومت کا فیصلہ کرکٹ بورڈ پربھاری پڑ گیا، آن لائن گیمنگ بل کے بعد 358 کروڑ روپے کا اسپانسرشپ معاہدہ ختم کرنا پڑا۔ تفصیلات کے مطابق  بھارت میں آن لائن گیمنگ بل 2025 کے بعد’ریئل منی گیمز ‘ پر پابندی عائد ہوگئی ہے، اسی وجہ سے بی سی سی آئی اور ڈریم 11 […]

ایشیا کپ کے ساتھ پاک بھارت ایک اور کھیل میں مدمقابل ہوں گے

[ad_1] پاکستان اور بھارت ایشیا کپ کرکٹ کے ساتھ بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ میں بھی مدمقابل ہوں گے۔ تفصیلات کے مطابق چھ ملکی بیچ ہینڈ بال چیمپئن شپ 17 سے 22 ستمبر تک مالدیپ میں شیڈول ہے۔ پاکستان ہینڈ بال فیڈریشن کے صدر محمد شفیق نے ایکسپریس نیوز سے بات کرتےہوئے بتایا کہ چیمئپئن […]

شکیب الحسن نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی

[ad_1] بنگلہ دیشی آل راؤنڈر شکیب الحسن نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کردی۔ تفصیلات کے مطابق شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں 500 وکٹیں حاصل کرنے والے پانچویں بولر بن گئے ہیں۔ انہوں نے یہ کارنامہ سی پی ایل میں انٹیگا اور باربوڈا فالکنز کی جانب سے کھیلتے ہوئے سینٹ کٹس اینڈ […]

عمان کا ایشیا کپ 2025 کے لیے اسکواڈ کا اعلان

[ad_1] عمان کرکٹ بورڈ نے ایشیا کپ 2025 کے لیے اسکواڈ کا اعلان کردیا۔ تفصیلات کے مطابق تجربہ کار اور نوجوانوں کھلاڑیوں کے امتزاج پر مشتمل 17 رکنی اسکواڈ کی قیادت جتندر سنگھ کریں گے۔ عمان نے پہلی مرتبہ ایشیا کپ میں شرکت کے لیے چار نئے کھلاڑیوں کا انتخاب کیا ہے۔ سفیان یوسف، ذکریا […]

سابق کپتان ثناء میر کا کھوجانے والا والٹ معجزاتی طور پر واپس مل گیا

[ad_1] پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سابق کپتان ثناء میر کا کھوجانے والا والٹ معجزاتی طور پر واپس مل گیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری پیغام میں ثناء میر نے بتایا کہ وہ کچھ میٹھا لینے ایک سے دوسری دکان پر گئیں تو اس دوران ان کا والٹ غلطی سے سڑک پر […]

پاکستان انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ فیصلہ کن مراحل میں داخل

[ad_1] پاک فوج کے زیر اہتمام پاکستان انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ فیصلہ کن مراحل میں داخل ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان انڈر 16 فٹبال چیمپئن شپ میں تیسری پوزیشن کے لیے پلے آف میچ آج کھیلا جائے گا۔ فائنل راؤنڈ میں کل آٹھ ٹیموں نے کوارٹر فائنلز سے ایونٹ کا آغاز کیا۔ کوارٹر فائنلز […]

کپتان مشکل لمحات میں بھی کھلاڑیوں پر دباؤ نہیں ڈالتے، سلمان مرزا

[ad_1] قومی کرکٹ ٹیم کے نوجوان لیفٹ آرم فاسٹ بولر سلمان مرزا نے سلمان علی آغا کی ستائش کرتے ہوئے ان کی قیادت پر اعتماد کا اظہار کیا ہے۔ دبئی میں سہ فریقی سیریز سے قبل ٹریننگ سیشن میں بات چیت کے دوران انہوں نے سلمان علی آغا کے پْرسکون مزاج اور مثبت رویے کو […]

جیسن گلیسپی کس نوجوان پاکستانی کرکٹر کے معترف ہیں؟

[ad_1] پاکستان ریڈ بال ٹیم کے سابق ہیڈکوچ  جیسن گلیسپی نے نوجوان پاکستانی  آل راؤنڈر  عرفان خان نیازی کو مستقبل کا ابھرتا ہوا اسٹار قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پوسٹ پر جیسن گلیسپی نے 22 سالہ نوجوان کھلاڑی عرفان خان کو معیاری اور شاندار کھلاڑی کے طور پر سراہا۔ انہوں نے کہا کہ عرفان خان […]

چین: انٹرنیشنل باکسنگ گالا میں چار پاکستانی باکسرز نے میڈل یقینی بنالیا

[ad_1] چین میں جاری انٹرنیشنل باکسنگ گالا میں تین خواتین سمیت چار قومی باکسرز نے پاکستان کے لیے میڈلز یقینی بنالیے۔ چینی باکسنگ فیڈریشن کے تحت جاری انوی ٹیشن باکسنگ گالا میں 26 ممالک کے 500 سے زائد باکسرز شریک ہیں۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق پاکستان باکسنگ فیڈریشن کے تحت مقابلوں میں شریک قدرت اللہ نے 57 […]

یو ایس اوپن: کھلاڑیوں کے مہنگے زیوارات اور قیمتی گھڑیوں کے چرچے

[ad_1] یو ایس اوپن  2025 ٹینس گرینڈ سلیم کے دوران اسٹار کھلاڑیوں کے مہنگے اور پرتعیش فیشن نے ناظرین کی توجہ اپنی جانب کھینچ لی۔ سی این این کے مطابق ورلڈ نمبر ون ارینا سبالانکا نے خصوصی طور پر تیار کردہ جیولری پہنی، جس کی درست قیمت کا تو علم نہیں لیکن ایک اندازے سے […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes