یو اے ای سہ فریقی سیریز؛ پاکستان اور افغانستان کے شائقین کیلیے بڑا فیصلہ

[ad_1] متحدہ عرب امارات میں اگست اور ستمبر کے دوران شیڈول سہ فریقی سیریز کے حوالے سے پاکستان اور افغانستان کے شائقین کے لیے الگ الگ اسٹینڈ مختص کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ کرکٹ پاکستان ویب سائٹ کے مطابق شارجہ کی انتظامیہ نے امن و امان کی صورتحال برقرار رکھنے کے لیے یہ فیصلہ […]

بھارت، انگلینڈ کے درمیان ٹیسٹ سیریز میں کتنے ہزار رنز بنے؟ نیا ریکارڈ قائم

[ad_1] بھارت اور انگلینڈ کے درمیان کھیلی گئی حالیہ ٹیسٹ سیریز کے دوران دونوں ٹیموں نے رنز کے انبار لگا کر نیا ریکارڈ قائم کر دیا۔ ورلڈ ٹیسٹ چیمپیئن شپ کے تحت کھیلی گئی اینڈرسن ٹنڈولکر ٹرافی کے دوران دونوں ٹیموں کی جانب سے 7ہزار 187 رنز بنائے گئے، جو ٹیسٹ کی تاریخ میں دوسرے […]

شاہد آفریدی کا قومی ٹیسٹ ٹیم کی گرتی ہوئی کارکردگی پر تشویش کا اظہار

[ad_1] سابق پاکستانی کپتان شاہد آفریدی نے قومی ٹیسٹ ٹیم کی گرتی ہوئی کارکردگی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے اس کی بڑی وجوہات ناقص سلیکشن فیصلے اور کمزور ڈومیسٹک نظام کو قرار دیا ہے۔ مقامی اسپورٹس پلیٹ فارم کو دیے گئے حالیہ انٹرویو میں شاہد آفریدی نے کہا کہ نوجوان کھلاڑیوں کو بغیر مناسب […]

کراچی میں ہونیوالے آئی ایم سی اوور 40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ سے متعلق اہم خبر

[ad_1] آئی ایم سی اوور40 ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ اب 21نومبر سے یکم  دسمبر تک کراچی میں منعقد ہوگا۔ قبل ازیں ایونٹ  کا انعقاد یکم تا 13دسمبر طے تھا۔ پاکستان ویٹرنز کرکٹ ایسوسی ایشن کے چیئرمین فواد اعجاز خان کے مطابق یہ فیصلہ 6 تا 13 دسمبر کراچی میں شیڈول قومی گیمز کے باعث […]

پی سی بی کا قومی کرکٹر حیدر علی کو معطل کرنے کا فیصلہ

[ad_1] پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹر حیدر علی کی عارضی طور پر معطلی کا فیصلہ کیا ہے۔ فوری طور پر نافذ العمل فیصلہ مانچسٹر پولیس کی جانب سے قومی کرکٹر کے خلاف جاری تحقیقات کے نتائج آنے تک رہے گا۔ پی سی بی کے مطابق مانچسٹر پولیس نے حیدر علی کے خلاف جاری مجرمانہ […]

12 ویں عالمی گیمز 2025 کا آغاز، 116 ممالک کے ایتھلیٹس شریک

[ad_1] 12 ویں عالمی گیمز 2025 کا آغاز ہو گیا،چین کے شہر چینگ ڈومیں ہونے والے گیمز17 اگست تک جاری رہیں گے۔ عالمی گیمز میں 34 کھیلوں کے 60 ڈسپلن میں 253 میڈلز کے لیے مقابلہ ہوگا۔ان گیمز میں 116 ممالک اور خطوں  کے 6ہزار679 ایتھلیٹس اور آفیشلز شریک ہیں۔ ہرچار سال کے بعد ہونے والے […]

جینک سینر اور ایگا سوائیٹک کا ومبلڈن چیمپیئنز ڈنر میں رومانوی رقص

[ad_1] کراچی: ومبلڈن چیمپیئنز ڈنر میں جینک سینر اور ایگا سوائیٹک نے مل کر رومانوی رقص سے سماں باندھ دیا۔ اس موقع پر مینز سنگلز کے اطالوی فاتح بلیک ٹائی سوٹ میں جلوہ گر ہوئے، ایگا نے بھی جامنی رنگ کا دلکش لباس زیب تن کیا۔ دونوں نے تقریب کے دوران اسٹیج پر ایک مختصر […]

برطانوی ٹینس پلیئر ٹارا مور کی 4 سالہ پابندی کی سزا بحال

[ad_1] کراچی: برطانوی ٹینس کھلاڑی ٹارا مور کو ڈوپنگ پر 4 برس پابندی کی سزا مل گئی۔ کھیلوں کی عالمی ثالثی عدالت (سی اے ایس) نے انٹرنیشنل ٹینس انیٹیگریٹی ایجنسی کی اپیل کو تسلیم کرلیا۔ اس سے قبل، ایک غیرجانبدار ٹربیونل نے انھیں بری کر دیا تھا، مور کا اصرار تھا کہ ان کے جسم […]

پاکستان ہاکی فیڈریشن اور کھلاڑیوں میں اختلافات بڑھنے لگے

[ad_1] لاہور: پاکستان ہاکی فیڈریشن اور کھلاڑیوں میں اختلافات بڑھنے لگے، ہاکی معاملات میں بہتری کے لیے پی ایچ ایف عہدیداروں کو بھی تبدیل کرنے کی بازگشت سنائی دینے لگی۔ ذرائع کے مطابق ڈیلی الاونسز کی عدم ادائیگی اور اپنے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک پر کھلاڑی پی ایچ ایف حکام سے سخت ناراض […]

نیشنزکپ ہاکی فائنل کے کھلاڑی واجبات کیلیے پریشان

[ad_1] لاہور: پاکستان ہاکی ایک مرتبہ پھر شدید مالی بحران کی لپیٹ میں آ گئی، ملائشیا میں شیڈول ایف آئی ایچ نیشنز کپ کے فائنل میں شرکت کرنیوالی قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑی کئی روز سے روزمرہ اخراجات کیلیے ترس رہے ہیں۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن نے ہر کھلاڑی کو یومیہ 30 ہزار روپے کے حساب […]

Proudly powered by WordPress | Theme : News Elementor by BlazeThemes